1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تنہائی

Discussion in 'آپ کے مضامین' started by حنا شیخ, Aug 18, 2016.

  1. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    تنہائی وہ نہیں ہوتی جب آپ اکیلے ہوتے ہیں
    تنہائی وہ ہوتی ہے جب آپ سب کے
    ساتھ ہوں اور اپنے آپ کو تنہا محسوس کریں ،،،
    خیال " حنا شیخ
    :soch:
     
  2. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    پر رونق محفل وہ ہوتی ہے جب آپ تنہائی میں مسکراتے ہیں
    خیال :حنا شیخ
     
  3. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

  4. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    الحجھتی پھرتی ہے ہرکسی سے
    محبت تنہائی چاہتی ہے

    حنا شیخ
     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    محبت نہ ہوئی کسی پردیسی کی " سجنی" ہو گئی ۔ ۔ ۔ np
     
    حنا شیخ likes this.
  6. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    ہاہاہا سچی بات ہے محبت سجنی سے کم بھی نہیں
     
  7. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    اور سجنی بھی کسی پردیسی کی ۔ ۔ ۔ np
     
    حنا شیخ likes this.
  8. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    سجنی تو سجنی ہی ہے نا ۔۔
     
  9. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    آپکو تنہائی میں اپنے رب سے کنیکٹ ہونا ہی پڑتا ہے تاکہ انرجی بحال ہو۔ تنہائی آپکو اپنا آپ دکھاتی ہے، یہ وہ آیئنہ ہے جس میں شکل نہیں کردار نظر آتے ہیں۔
     

Share This Page