1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھائی صاحب ھارون رشید کی محترمہ چچی صاحبہ انتقال فرما گئیں

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏17 دسمبر 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اسلام علیکم ۔نہایت دکھ اور افسوس کے ساتھ یہ الفاظ ادا کر رہا ہوں کہ ہماری اردو کے منتظم اعلیٰ ہر دل عزیز بھائی ھارون رشید صاحب کی محترمہ چچی صاحبہ تقدیر الہی سے وفات پا گی ہیں ۔ان للہ وان الیہ راجعون۔دعا کریں کہ اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور تمام اہل خانہ کو صبر و جمیل عطا فرمائیں آمین ثم آمین
     
    ھارون رشید، نعیم اور رفاقت حیات نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    ان للہ وان الیہ راجعون۔

    اللہ تعالی انھیں جنت عطاء فرمائیں۔
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    اللہ کریم اپنے خاص کرم سے انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے !
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    انتہائی دکھ بھری اطلاع ہے۔
    اللہ کریم سے مرحومہ کی مغفرت کے لیے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرنے کے لیے دعا ہے۔
    آمین یا رب العالمین
     
    ھارون رشید، الکرم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ کریم مرحومہ کی روح کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے۔ اور ھارون بھائی سمیت جملہ سوگواران کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین
     
    ھارون رشید، الکرم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    ان للہ وان الیہ راجعون۔دعا کریں کہ اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور تمام اہل خانہ کو صبر و جمیل عطا فرمائیں آمین ثم آمین
     
    ھارون رشید، الکرم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    بسْــــــــــــــــــمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرحیم
    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ۔۔ ۔
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور تمام اہل خانہ کو صبر و جمیل عطا فرمائیں آمین ثم آمین
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    ان للہ وان الیہ راجعون۔
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    [​IMG]
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. شمع طارق
    آف لائن

    شمع طارق ممبر

    بہت دکھ ہوا

    ان للہ وان الیہ راجعون
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
    اللہ کریم مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
    آمین
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں