1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات بازی دوبارہ

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by ساتواں انسان, Dec 28, 2017.

  1. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    ترجیح دیں صرف اس دعوت کو جس میں ہو طعام کا انتظام
     
  2. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    مشروبات کی اقسام بھی ہوں جس میں لاتعداد
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    دس اقسام سے ہوجائے گا گذارا
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  4. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    الکحل والے ہونگے ان سے الگ
     
  5. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    گندی چیزیں مشروبات میں نہیں شامل
     
  6. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    لوکل مال کو تو کوئی کرے گا بھی نہیں ٹچ
     
  7. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    چائے پی لو
     
  8. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    وہ صبح اٹھنے کے بعد
     
  9. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    دل میں ہوئی اگر چاہت
     
  10. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    تر و تازہ رکھے دن بھر
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    رکھ رکھاؤ بہت ہے آپ کی شخصیت میں
     
  12. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    نڈر بھی ہیں اور ساتھ میں بےباک
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کافی دلچسپ انسان ہیں آپ
     
  14. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    پسند کرنے پر شکریہ
     
  15. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    ہرا دھنیا اور پودینہ میں کیا ہوتا ہے فرق ؟
     
  16. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    قیمہ موٹا پسند کیا جاتا ہے یا باریک ؟
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کافی سارا ہو جو بھی ہو
     
  18. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    ولیمے اور رخصتی کی دعوتیں شادی ہال کے کھلتے ہی ہوگئیں ہیں شروع
     
    ھارون رشید likes this.
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    عین ممکن ہے آپ کی ہر روز ہوتی ہو دعوت
     
  20. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    تقریبا چھ ماہ ہوگئے ، گئے ہوئے کسی شادی ہال
     
  21. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    لیکن اب انتظار ہونے والا ہے ختم
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    میں تو منتظر ہوں کافی ساری دعوتیں ہیں منتظر
     
  23. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    رب نے چاہا تو جلد ہوگی پوری آپ کی خواہش
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    شادی کی یا دعوت کی
     
  25. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    یا کو چھوڑ کر
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    رہنے دوں پھر دعوت کو
     
  27. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    وہ آپ کی مرضی
     
  28. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    یہ کھانے کی دعوت ہے یا دعوت تبلیغ
     
  29. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    غائبانہ کہلاتی ہے یہ دعوت
     
  30. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    بھائی کو غائبانہ دعوتوں سے شدید اکتاہٹ ہوتی ہے
    موجودانہ دعوتوں کا اہتمام کیجیے
     

Share This Page