1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات بازی دوبارہ

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ساتواں انسان, ‏28 دسمبر 2017۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    زیادہ دودھ کا بھی کہتیں تو بن جاتے ایک کے دو کپ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    پٹھان اور عقل ہیں ایک دوجے کے دشمن
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    نہیں جی ........... موٹے لوگوں کی ہوتی ہے موٹی عقل
     
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    لمبو کی لمبی ناٹے کی ناٹی پتلو کی پتلی اور خوبسورت لوگوں کے پاس ہوتی نہیں ، شاید
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    در گزر کرنا چاہا لیکن پھر بھی نہ کر سکی کیوں کہ خوبصورت اب خوبصورت نہیں بلکہ خوبسورت ہو چکا
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    اب ماننا پڑے گا
    کچھ لوگ دنیا میں خوبصورتی اور عقل دونوں رکھتے ہیں پاس
     
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    سین کیا غلطی سے لکھ دیا ، غلطی سے بھی لڑی پر نہیں آتے لوگ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    سیدھی طرح لکھ دیتے مجھ غریب کا نام اگرمیری خوش فہمی کا دخل نہ ہو
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    گہرائی میں نہیں سوچتی عوام
     
  10. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    معصومیت کا بھی اگر ذکر ساتھ ہوتا تو لازما آپ کا نام وہاں ہوتا
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    اب گل کا نام نہ بولنے کے 100 بہانے .... حق پرست ہو کر نہیں دیتے حق
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    قلم ہوسکتا ہے ہمارا سر مگر انشاءاللہ کسی باطل کے سامنے نہیں سکتا جھک
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    قلم کرتے ہیں جن کے لئے سر ... وہ جھکتے رہتے ہیں کسی نہ کسی کے سامنے
     
  14. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    یہاں بھی کرلی من مانی ، چھوٹے بڑے کا فرق کردیا ختم
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    مگر دیکھا ہے ہمیشہ ایسا
    بنسبت لیڈران کے
    کارکنان زیادہ حساس اور وفادار
     
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    رہ گئی ادھوری بات ، ایسا رہا ہے لگ
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    گویا ہوتے ہیں تو اگل دیتے ہیں سچ
     
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    چپ رہیں اگر آپ تب بھی سنائی دیتی ہے آواز
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    زبردست ہے آپ کی قوت سماعت
     
  20. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    تیل زیتون سے بچپن میں کرتے تھے سر کی مالش
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شوق کا نہیں کوئی مول
     
  22. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    لگا کر تیل بنا کر بال
    جاتے اسکول کرتے دھمال
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    لب پہ آتی ہے دعا بن کر تمنامیری
     
  24. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    یاد آجاتا ہے اسے پڑھ کرزمانہ اسکول کا
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اب تو باقی ہیں یادیں ہی صرف
     
  26. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    فی الحال تو اسکول بند ہیں کرونا کے باعث
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ثابت ہوا کہ کرونا ماؤں کے لئے ہے وبال
     
  28. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    لوڈشیڈنگ اس وبال کو کرہی ہے دوگنا
     
  29. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    اس لوڈ شیڈنگ کی بدولت رات بھر کا شیڈول ہوجاتا ہے خراب
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    بہت دنوں سے ہماری طرف تو نہیں ہورہی لوڈ شیڈنگ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں