1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اے اللہ تو سب سے عظیم ہے رحمان ہے تو رحیم ہے

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از کاشفی, ‏14 فروری 2008۔

  1. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم
    صلی اللہ علی حبیبہ محمد:saw: وآلہ و اصحابہ وسلم


    اے اللہ تو سب سے عظیم ہے رحمان ہے تو رحیم ہے
    تیری عظمت کہ آگے ہر دلیل ہیچ ہے
    تیری عظمت کو جو نہ تسلیم کرے۔۔۔۔
    کائنات میں سب سے حقیر اور نیچ ہے
    ہر دور میں‌ بڑائی کے دعوے دار
    اس دور کے فرعون، شداد اور نمرود!
    نہ ملے گی کوئی جائے پناہ ان کو
    جو رسی تو نے ان کی تنگ کی
    اے نادان انسان اپنے رب کو ناراض نہ کر
    اے خدا جو تیری عظمت کے منکر ہیں
    تو ان کی رسی۔۔۔دراز نہ کر

    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    بہت خوب کاشفی بھائی ۔ آمین ثم آمین ۔
     
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    بہت خوب۔۔ کاشفی۔۔
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شکریہ۔۔بہت بہت۔۔۔جزاک اللہ
     
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

اس صفحے کو مشتہر کریں