1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سموکر, ‏9 ستمبر 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    مگر میرے ابا جی کے خیالات ایسے نہیں تھے بنا بتائے باہر سے دوستوں کیساتھ کہیں نکل جانا مجھے بہت پسند تھا اور بعد میں ابا جی کے جوتے ، اس کا پھر میں نے ایک اچھا حل نکالا وہ تھاہاسٹل لائیف
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    پھر وہاں کون ٹھکائی کرتا تھا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شایدانکے والد صاحب وہاں بھی پہنچ جاتے ہوں ۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ایسا بھی ایک بار ہوا
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ہم سے پہلی جنریشن کے بزرگوں کا اپنا ہی انداز تھا
     
  6. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جی بتایا جائے کس نے کس سے محبت کا اظہار کیا
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جب ہو گی تو بتا دوں گا
     
  8. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    ابھی تک محبت نہیں ہوئی آپ کو کمال ہے جی
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  10. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    کسی نے اظہار بھی نہیں کیا کیا۔؟
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  13. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اس لڑی کا نام ہی سوال ہے
     
  15. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    اوہ اچھا ! میں سمجھا کہ بیچ میں کوئی اور بات چل رہی ہے ۔
    آج تک تو کسی نے ہم سے کھلم کھلا محبت کا اظہار نہیں کیا ۔ اشارے کنایے سے کیا ہوتو اس کی ہمیں خبر نہیں ہوئی ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    بچ گے ہیں آپ بھی ورنہ یہ مصیبت ساری زندگی پیچھا نہیں چھوڑتی
     
  17. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    زیادہ باریکی میں جائیں تو کبھی کچھ " لوگوں" کی آنکھوں یا باتوں میں پسندیدگی کی جھلک کا شائبہ نظر آیا تو اسے ہم نے مذاق سمجھا یا اپنی خوش فہمی۔۔۔ اور خوش فہمی بہرحال غلط فہمیوں سے اچھی ہوتی ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اچھا ہی ہے اپنے آپ کو روگ لگانے سے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    خیر یہ اپنے اپنے نکتہ نظر کی بات ہے ۔ کچھ تو یہ کہیں گے کہ اچھا نہیں ہوا ۔
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    بہت ہیں یہاں مجنوں بنے پھرتے تھے لیکن اب پچھتاتے ہیں ۔
     
    عمر خیام نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    کیا وہ آن لائن ہیں ؟
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آنے والے ہیں
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اچھا جی میں ابھی کچھ دیر اور رہوں گا ۔
     
  25. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    چلیں میں بھی کچھ دیر مزید رک جاتا ہوں ۔ اب گپ شپ چل رہی ہے بعد میں جانے کب موقعہ ملے ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    آپ کی مہربانی ہے ۔جزاک اللہ
     
    عمر خیام نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    لیکن ھارون رشید بھائی کہاں غائب ہیں ؟ لکھ نہیں رہے ۔ شاید ان کو چہاکا آتا ہے شادی کے نام سے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شاید شرماتے ہیں
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اب آف لائن ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں