1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

احتشام محمود صدیقی جی سالگرہ مبارک

Discussion in 'مبارک باد' started by تانیہ, Mar 1, 2015.

  1. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    [​IMG]
    [​IMG]
    احتشام محمود صدیقی
    کو سالگرہ مبارک



    [​IMG]
    خوشیاں ہزار تمکو ملیں سالگرہ پر
    دیتے ہیں ہم دعا تمہیں عمرِ دراز کی

    [​IMG]
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
    منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
    بلندیاں تیرے قدم چومیں
    مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں
    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو


    [​IMG]

    احتشام محمود صدیقی جی آپکو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک اور بہت سی نیک خواہشات
    اللہ تعالی آپکو ہمیشہ خوشیوں اور کامیابیوں والی زندگی سے نوازے آمین

    اور یہ رہا میری طرف سے گفٹ
    [​IMG]

    وقت دعا میں ایک دعا کروں
    میں رب سے ایک التجا کروں
    تو خوش رہے ، تو شاد رہے
    تیرے دل کا آنگن آباد رہے
    تو ہر پل یونہی ہنساکرے
    پھولوں کی مانند کِھلا کرے
    تیری زندگی میں کوئی غم نہ ہو
    تیری آنکھ کبھی نَم نہ ہو
    تجھے کسی سے گلہ نہ ہو
    تجھے دکھ کوئی ملا نہ ہو
    تیری رَد کبھی دعا نہ ہو
    تجھے بن مانگے وہ عطا کرے
    تیری معاف ہر ایک خطا کرے


    [​IMG]
    [​IMG][​IMG]

    رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے
    تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے
    حسیں چہرے کی تابندگی مبارک ہو
    تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو


    [​IMG]
    تمھاری سالگرہ کے دن یہ دعا ہے ہماری

    جتنے ہیں چاند تارے، اتنی ہو عمر تمھاری
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    السلام علیکم پیارے بھائی ۔
    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو


    a1soc0.jpg
     
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    احتشام محمود صدیقی جی آپ کو سالگرہ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
    اللہ تعالٰی آپ کے علم میں ، عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے اور آپ کادامن دنیا و آخرت کی
    نعمتوں سے مالا مال فرمائے-
    [​IMG]
    [​IMG]


    خوش رہیں
    بہت جئیں​
     

Share This Page