1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ 20سال بعد کیسے لگیں گے؟؟؟۔۔۔ انٹرسٹنگ سافٹ ویر۔۔چیک اٹ اینڈ ٹرائی اٹ

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏10 ستمبر 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    اسلام علیکم! آپ 20 سال بعد کیسے لگیں گے کیسے نظر آئیں گے ۔اس سافٹ ویر کوٹرائی کریں اور دیکھیں خود کو۔۔بس ہنسنا منع ہے۔:D:۔۔۔:chp:
    http://www.sohail786.com/softwares/december-13/prophecy.zip

    اس پر کلک کریں اور ڈاؤن لوڈ کریں۔۔پھر انجوائے کریں:nty::nty::nty:
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
     
    ملک بلال اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ہاہاہا۔۔یہ کون ہیں؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    پاکستانی55 بھائی ہی بہتر بتا سکتے ہیں۔
    ویسے مجھے تو ان کا اندازہ درست معلوم نہیں ہوتا۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    میشی وش
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    IMG_20150727_124539[1].jpg
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ہارون بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    کتنے تیز ہیں آپ۔۔اپنی 20 سال بعد والی شئیر کریں اچھا۔۔یہ دیکھی ہوئی ہے ہم سب نے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    بیس سال بعد بھی میں نے ایسا ہی ہونا ہے
     
    پاکستانی55، ملک بلال اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    pic.jpg
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    اف توبہ
    میشی کچھ تو بھرم رہنے دیتیں۔
     
    پاکستانی55 اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ہاہاہا۔۔۔ہارون بھائی مان نہیں رہے تھے نا۔۔۔اس لیے:chp:
     
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    مجھے کتنی جلدی کہا تھا یہ میشی ہیں۔۔ہاہاہا
    اب مزا آیا۔۔۔:nty::nty::nty:
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    ہا ہا ہا ہا
    کیا بات ہے۔
     
    پاکستانی55 اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ہاہاہاہا۔۔۔
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    ھاھاھا
    مزے کا سافٹ ویئر ہے :)
    عفت فاطمہ کی تصویر پر ٹرائی کرتا ہوں :p
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    مگر انھیں مت دکھائیے گا۔
     
    ملک بلال، دُعا اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اگر آپ سمجھتے ہیں کہ میرا اندازہ غلط ہے تو یہ تصویر کسی اور کے نام ڈال دیتے ہیں ۔لیکن کس کے نام ؟؟؟
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    اس کا جواب تو میشی ہی دے سکتی ہیں۔
     
  20. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ہاہاہااہا۔۔۔۔
    سر جی پہلے اپنی پر ٹرائی کرتے ہیں نا اگر زیادہ اچھی آجائے پھر مسز پر۔۔۔:p
    مسز کو خوش بھی تو کرنا ہے نا۔۔۔:D:
    شادی شدہ حضرات زیادہ بہتر جانتے ہیں نا کیسے خو ش کرتے ہیں۔۔:chp:
     
    پاکستانی55، ملک بلال اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ہاہاہا۔۔
    سوچیں اگر دکھا دی تو سر جی کی۔۔۔۔آہو:chp:
    :D:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    پاکستانی بھائی آپ نے اچھا نہیں کیا پہلی تصویر جو شئیر کی تھی۔۔۔ویسے آپ کا اندازہ بالکل غلط ہے ۔۔
    میں بھی ہارون بھائی کی طرح ویسی ہی لگوں گی جیسی اب لگتی ہوں۔۔ہاہاہا
     
    پاکستانی55، ملک بلال اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    یعنی آپ مانتی ہیں کہ ھارون رشید بھائی بھی سدا جوان ہی رہیں گے :)
     
    پاکستانی55، دُعا اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    دل ہونا چاہیدا جوان :dnc:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    یعنی آپ بھی مان رہے ہیں آپ "بوڑھے" ہوگئے ہیں؟:p
     
  27. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    آپ کی نظر ٹھیک نہیں ہے بھائی چیک کروا لیں۔۔۔:p
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    جوان ہی رہیں گے بقول ھارون بھائی کے بڑھاپے میں انسان بھی بچہ ہی بن جاتا ہے۔۔۔:p
    کیوں ھارون رشید بھائی صحیح کہا نا:p:chp:
     
    ھارون رشید اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    بچہ نہیں نوجوان
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    میری نظریں چار ہیں














    دو میری اور دو آپ کی بھرجائی کی
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں