1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ ! یہاں نہ ہوتے تو پھر کہاں ہوتے ( نئی لڑی )

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏8 اپریل 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    یعنی عقل بڑی ہے اور بھینس چھوٹی ہے
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    عقل بڑی ہوتی ہے مگر بھینس اس سے تھوڑی سی بڑی ہوتی ہے

    قول مبارک " سید شہزاد ناصر صاحب"
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    پوری تفصیل بتائیں
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ انہی سے پوچھ لیں
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    آپ کیوں نہیں بتاتے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    مجھے منع کیا گیا ہے
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ٹھیک ہے نہ بتائیں ۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اچھا تو آپ پھر کہاں ہوتے
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    یہی بولٹن میں اسی گھر میں نیچے ٹی وی دیکھ رہا ہوتا
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ٹی وی گھر کے نیچے رکھا ہوا ہے
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    پی سی اوپر والے کمرے میں ہے اور ٹی وی نیچے کمرے میں ہے
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    مطالعہ کر رہا ہوتا۔
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اخبار کے ٹوٹے پڑہنے کو مطالعہ کہتے ہیں
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شاید باہر چلا جاتا
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ملک سے باہر تو آپ پہلے ہی ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. فهیم علی
    آف لائن

    فهیم علی ممبر

    اسلام علیکم
    کیسے ہیں مزاج ہیں سب عزیز بھائیوں کے؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    باہر سے مراد ہے ۔ذرا گھر سے باہر سیر سپاٹے کے لئے
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    وعلیکم اسلام اللہ پاک کا کرم ہے ۔آپ کیسے ہیں
     
  19. فهیم علی
    آف لائن

    فهیم علی ممبر

    الحمداللە بلکل ٹھیک ہیں جی۔۔۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    آپ کو فورم کیسا لگا
     
  21. فهیم علی
    آف لائن

    فهیم علی ممبر

    فورم تو ہمیشا سے اچھا تھا بس آپ ادیب حضرات سے مل کر بہت اچھا لگا۔۔۔ میری اردو اتنی اچھی نہیں امید کرتا ہو آپ حضرات کے ساتھہ جلد بہتر کر لونگا۔۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    میں ادیب نہیں ہوں لیکن فورم پر شاعر اور ادیب ہیں ۔ آپ فورم پر آہیں گے اور کچھ لکھیں گے تو ان شاء اللہ اردو بہت بہتر ہو گی
     
  23. فهیم علی
    آف لائن

    فهیم علی ممبر

    انشاءاللہ کوشش کریں گے۔۔۔
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کامیابی ملی یا نہیں
     
  25. فهیم علی
    آف لائن

    فهیم علی ممبر

    انشاءاللہ آپ سب کی دعائوں سے کامیابی بہی مل جائے گی۔۔۔ ویسے سر کامیابی------------؟؟؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اچھا تو پھر آپ یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے
     
  27. فهیم علی
    آف لائن

    فهیم علی ممبر

    یہاں کیسے نا ہوتا؟ یہاں آنے کا فیصلا تو تقدیر کا تھا
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    پھر کوشش کا کیا بنے گا
     
  29. فهیم علی
    آف لائن

    فهیم علی ممبر

    کوشش چلتی رہے گی۔۔۔
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ کب چلیں گے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں