1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ ! یہاں نہ ہوتے تو پھر کہاں ہوتے ( نئی لڑی )

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏8 اپریل 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اللہ پاک اسے مکمل شفاہ اور صحت کاملہ عطا فرمائیں آمین
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کس کی بات ہورہی ہے
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    آپ کے پوتے کی
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شکریہ چاچا جی ! آپ کی دُعاؤں کی سخت ضرورت ہے ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    بیٹا ، اللہ کریم اپنا فضل خاص فرمائیں گے
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ٹی وی دیکھ رہا ہوتا
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    الحمد اللہ ! آپ کی دُعاؤں کے طفیل ، عاطف احمد کل دس دن کے بعد صحت مند ہو کر گھر آ گیا ہے ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    الحمد اللہ مبارک ہو جی
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    الحمد للہ رب العالمین۔

    بیٹا صدقہ ضرور دو
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اس وقت تو گھر میں ہی ہوتا
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اب ہم نے جانا کہاں
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جی ہاں صحیح ہے
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    چلیں کوئی اور ٹھیک بات بتائیں
     
  17. مالا
    آف لائن

    مالا ممبر

    آپ ٹھوک کر ٹھیک کرلیا کریں
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    آپ کا مطلب ہے کہ ٹوٹ پھوٹ ہو جائے
     
  19. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جی کہاں توڑ پھوڑ کی جا رہی ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    مالا جی نے بات کو ٹھوک کر ٹھیک کرنے کی رائے دی ہے
     
  21. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    اوہ اس کا مطلب بات کو پہلے ٹھوک کر پہر ٹھیک کرکے بات کریں یہ تو مشکل ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    یہ انکی رائے ہے
     
  23. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    رائے بڑی مشکل ہے ویسے
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    عاطف احمد کے ریزیڈنس پیپر مکمل کروا کر ابھی ابھی پہنچا ہوں ۔
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    آرام کر رہا ہوتا
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کچھ دیر کیلئے شہر جانا ہے
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  29. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    کچھ تو کر ہی رہا ہوتا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اس وقت شاید ٹی دیکھ رہا ہوتا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں