1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ سمجھ تو گئے ہی ہونگے

Discussion in 'مزاحیہ تصاویر' started by ھارون رشید, Oct 1, 2012.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپ سمجھ تو گئے ہی ہونگے

    [​IMG]
     
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: آپ سمجھ تو گئے ہی ہونگے

    خوش قسمت دولہا، صابرہ اور تھوڑے میں گزارا کرنے والی شریک حیات کو بیاہ کے لارہا ہے۔۔۔۔
    سادگی میں خوشی ہے اور خوشی میں سادگی ہوتو دائمی خوشی بن جاتی ہے۔۔
    آپ کی رائے؟
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ سمجھ تو گئے ہی ہونگے

    بھائی یہ ہماری پیاری اردو کے ایک صارف کا مستقبل ہے
     
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: آپ سمجھ تو گئے ہی ہونگے

    آپ کا مطلب جو چشمہ لگاتے ہیں؟
     
    ملک بلال likes this.
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ سمجھ تو گئے ہی ہونگے

    یہ تو رازکی بات تھی
     
    ملک بلال likes this.
  6. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: آپ سمجھ تو گئے ہی ہونگے

    ٹھیک ہے راز کو راز ہی رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔
     
    ملک بلال likes this.
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: آپ سمجھ تو گئے ہی ہونگے

    بس صرف الکرم جی کو پتا بتا دین
     
    ملک بلال likes this.
  8. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: آپ سمجھ تو گئے ہی ہونگے

    آپ اُنہیں بیگم یافتہ کروا کر ہی چھوڑیں گے ۔
     
    ملک بلال likes this.
  9. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    جواب: آپ سمجھ تو گئے ہی ہونگے

    جی جناب
    مجھے تو مؤصوف اس حالت میں بھی
    قبول ہیں۔۔قبول ہیں۔۔قبول ہیں۔!
     
  10. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: آپ سمجھ تو گئے ہی ہونگے

    اس جاسوس کیمرہ مین کا کچھ کرنا ہی پڑے گا۔ :horse:
     
    پاکستانی55 likes this.
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: آپ سمجھ تو گئے ہی ہونگے

    آپ کا مطلب جاسوس اور کیمرہ مین - دونوں؟
     
    ملک بلال likes this.
  12. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: آپ سمجھ تو گئے ہی ہونگے

    بلال چاچو !

    زیادہ تاخیر سے کچھ اس طرح بھی ہو سکتا ہے ۔

    [​IMG]
     
  13. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    یہ کیا سمجھایا جارہا ہے اور کس کو سمجھایاجارہا ہے
     
    پاکستانی55 likes this.
  14. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    دولہا کے مستقبل کے ارادوں کے بارے میں سمجھایا جارہا ہے
     
  15. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    اور یہ کون کون سمجھا ہے
    [​IMG]
     
    ملک بلال likes this.
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    الکرم and غوری like this.
  17. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    نہیں کہتے جناب !
    مگر یہ لکھا کیا ہے آپ نے :cfd:
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    چُوڑا یعنی کہ بھنگی ، بھنگی بولے تو گند صاف کرنے والا
     
    ملک بلال and الکرم like this.
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    آج پہلی بار پتہ چلا ہے کہ انگریز چُوڑئے ہوتے ہیں
     
    ملک بلال and الکرم like this.
  20. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    ہاہاہاہا چلو پھر ٹھیک ہے :p

    ہارون جی کی بات سے تو یہی ثابت ہوتا ہے :chp:
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  22. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    یہ بھی اُسی صارف کی فوٹو ہے؟
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    تے ہور کی
     
  24. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    فوٹو نظر نہیں آتی
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ویڈیو دیکھ لیں

     
    نعیم and ملک بلال like this.
  26. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    یہ کیا ہورہا ہے
     
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    کیا پتہ
     
  28. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    ہوشیاری ! اور ہوشیاری مہنگی پڑ گئی
     
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اچھا جی
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

Share This Page