1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آف لائن ہونے کے بعد کیا کریں گے

Discussion in 'گپ شپ' started by ابو تیمور, Dec 25, 2012.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    آرام کروں گا
     
  2. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    سر درد کو بھگانے کی کوشش کروں گا
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ابھی بہت کچھ کرنا ہے
     
  4. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    وقت کو پاس کرنے کی کوشش کرنی ہے
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  6. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    نماز عشا کے لئے روانگی مسجد کی طرف
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  8. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    نیند کرنی ہے
     
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  10. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    تیاری کرنی ہے
     
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  12. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    شام کا کھانا کھانا ہے
     
  14. اویس جمال لون
    Offline

    اویس جمال لون ممبر

    کھانا اور آرام
     
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  16. اویس جمال لون
    Offline

    اویس جمال لون ممبر

  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    میں تو ابھی جاگا ہوں سوچ رہا ہوں کہ کیا کرنا چاھیے
     
  18. نماز ظہر ادا کروں گا۔
     
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    یہاں تو ابھی صبح کے دس بجنے والے ہیں
     
  20. نماز ظہر کا وقت قریب ہے اس لیے نماز ادا کروں گا۔
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ناشتہ کروں گا
     
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    خربوزہ کھانے کا پروگرام ہے
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  24. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    دوکان سے
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپ تو کہتے ہیں کہ وہاں ہر چیز سپر سٹور سے ملتی ہے
     
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    سپر سٹور سے بھی اور دوکانوں سے بھی ۔
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    دکانیں دکھائیں
     
  28. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    دو پاکستانی دوکانیں
    shop1.jpg
    shop2.jpg
     
    ھارون رشید likes this.
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اس پر تو سپر سٹور لکھا ہوا ہے
     
  30. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اس وقت میں آئی پیڈ پر آن. لائن ہوں سپر سٹور کی تصویر کاپی پیسٹ نہیں ہوتی دن میں کسی وقت پوسٹ کر دوں گا
     
    Last edited: Apr 6, 2017

Share This Page