1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج کا پیغام علامہ اقبال کے نام

Discussion in 'اردو شاعری' started by شانی, Nov 9, 2016.

  1. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    اقبال تیری قوم کا اقبال کهو گیا
    ماضی تو سنہرا تها مگر حال کهو گیا
    وہ رعب و دبدبہ وہ جلال کهو گیا
    وہ حسن بے مثال وہ جمال کهو گیا
    ڈوبے ہیں جوابوں میں مگر سوال کهو گیا
    اقبال تیری قوم کا اقبال کهو گیا
    اڑتے جو فضائوں میں تهے شاہین نہ رہے
    با ذوق نہ رہے ذہین نہ رے
    پاکیزہ گر نہ رہے با دین نہ رہے
    وہ لال و گلزار وہ مہ جبین نہ رہے
    مومن کا وہ انداز باکمال کهو گیا
    اقبال تیری قوم کا اقبال کهو گیا
     
  2. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    بدقسمتی سے یہی سچ ہے
     
    Wajiha likes this.

Share This Page