1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے حاضری لگوائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏14 جنوری 2014۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    کیسے بھول جاؤں ابو تیمور ؟
    چھین لے مجھ سے حافظہ میرا والی دعا بھی آسانی سے قبول نہیں ہوتی ۔
    تازہ حاضری لگ گئی ۔
     
  2. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    وعلیکم السلام بھتیجے میاں ۔ وڈا چاچا کدھر بھیج دیا ؟
    حاضری لگا دی ۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    بیبا منڈا نہ ہوتو یہاں رونق کم کم لگتی ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اوہ گڈ میم جی ، بیبا منڈا دور جاکر بھی حاضر ہوگیا ہے فری میں وائی فائی جو مل گیا ہے
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    السلام علیکم و صبح الخیر
    میں حاضر ہوں
     
  6. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    ہر چیز فری میں ہی استعمال کرتے ہیں۔ کبھی پلے سے خرچ بھی کرلیا کریں :beating:
     
  7. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    بہرحال حاضری کا شکریہ
     
  8. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    وعلیکم السلام ۔ صبح الخیر
    صبح صبح کی حاضری لگ گئی
     
  9. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    باقی غیر حاضر بچوں کا کیا کیا جائے؟ :maa:
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    ان کی بھی حاضری لگا دی جائے:rolleyes:
    تاکہ آپ کا رجسٹر سو فیصد مکمل ہوتا رہے میڈم جی:D:



    میری بھی آج کی حاضری لگا دیں:)
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  12. بسمہ ناز
    آف لائن

    بسمہ ناز ممبر

    الحمدللہ ٹھیک ہوں ۔۔ آپ کیسی ہیں؟
    جی انشااللہ باقاعدہ آوں گی ۔ :)
     
  13. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    آپ کی حاضری لگا دی۔
    آئندہ ایسا بےتکا مشورہ نہیں دینا ۔۔۔۔۔ :WRN:
     
  14. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    وعلیکم السلام ۔ قبول
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    میں بھی ٹھیک ہوں بس مصروفیت بہت زیادہ ہے
    آتی رہا کرو اور ہاں خواتین کا شعبہ بھی آپکی توجہ کا منتظر ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم میڈم جی
    اپنے فضول وقت میں چند لمحے نکال کر میری قیمتی حاضری لگا دیں۔ شکریہ
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  18. بسمہ ناز
    آف لائن

    بسمہ ناز ممبر

    السلام علیکم میڈم جی حاضری لگا دیں :)
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    السلام علیکم
    حاضر جناب
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ھاھاھاھا۔۔۔ شکر ہے اپنے بھولپن کی وجہ سے "عتابِ معاونیت" سے بچ گیا :84:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم میڈم جی
    جلدی جلدی تشریف لائیں اور حاضری لگا اور لگوا جائیں۔
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    بیبا منڈا حاضر ہے جی بھولے کھوچل کی باتوں سے فارغ ہوکر حاضری لا دیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    آپ اتنی دوووووووووووور جا کر بھی بھولے کے خلاف باتیں کررہے ہیں :mad:
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    میڈم جی میری آج کی حاضری کی درخواست پر ذرا نظرکرم فرما دیجئے گا
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  27. بسمہ ناز
    آف لائن

    بسمہ ناز ممبر

    السلام علیکم میڈم جی حاضری لگا دیں
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم میڈم جی
    کدھر رہ گئی ہیں؟
    بھولے سمیت باقی سب کی بھی حاضری لگا جائیں
     
  29. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    چند لمحے نکال لیے آپ کی خاطر ۔۔ یہ لیں :p_wife:
     
  30. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    وعلیکم السلام ۔ پاکستانی حاضری لگ گئی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں