1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے حاضری لگوائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏14 جنوری 2014۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اسلام علیکم '
    بیبا منڈا حاضر ہے
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اسلام علیکم
    بیبا منڈا ہر روز آتا ہے مگر کسی کو حاضر نہ دیکھ کر اکیلا گھبرا جاتا ہے اور پھر بھاگ جاتا ہے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    السلام علیکم
    بھولے بادشاہ ! کی ٹھیک طرح سے " عزت و تکریم " کرنے کے بعد ، معصوم سی حاضری ۔ ۔ ۔ :84:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    چٹا سفید جھوٹ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم میڈم جی
    بھولے کی حاضری لگا دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صرف حاضری
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    مقابلہ کریں گے


    بیبا منڈا حاضر ہے جی
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  10. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    میم کہاں ہیں آپ میری حاضری لگادیں
     
  11. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    معصوم سے منے کی ننھی سی خواہش پوری کردی گئی ہے
    ہر روز آیا کریں آپ کا انتظار سب ہی کرتے ہیں
    آمد کا شکریہ
    یا اللہ خیر
    آپ کو عزت راس آجائے گی :cfd:
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    آپ ہر روز آیا کریں میں بھی آجایا کروں گی
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم میڈم جی ۔
    @مریم سیف کی طرح عزت و تکریم سے بھولے کی ایک اور حاضری ہوجائے تو کیا بات ہے
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    بیبے منڈے کی حاضری کیوں نہیں لگی
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    ہا ہا ہا ہا
    اب تو گھبرا کے " وہ " کہتے ہیں " گھر جائیں گے "
    گھر بھی " گھر " میں نہ پایا تو " کدھر جائیں گے"

    آج کی حاضری لگا دیں ۔ ۔ ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    امید ہے کہ تمام احباب اور بہناں سب بخیریت ہوں گے
    چھوٹوں کی حاضری لگائی جائے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ مجیب منصور بھائی
    خوش آمدید ۔ زہے نصیب ۔۔ کیسے ہیں آپ ؟
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم میڈم جی ۔
    حاضری لگتی ہے یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اسلام علیکم
    بیبا منڈا بھی حاضر ہے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اسلام علیکم '
    بیبا منڈا حاضر ہے
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    میں بھی آج آپ سب دوستوں سے ملاقات کرنے اور حاضری لگوانے کے لئے حاضر ہو گیا ہوں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    السلام علیکم
    حاضر ہوں
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اسلام علیکم
    بیبا منڈا حاضر ہے مگر آج یا کل دو دن کیلئے کراچی جارہا ہے دعا کریں
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    اللہ کراچی کی خیرکرے :khudahafiz:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم میڈم جی
    حاضری لگا دیں بھولے کی۔
    ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں