1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ ( نئی لڑی )

Discussion in 'گپ شپ' started by آصف احمد بھٹی, Apr 1, 2013.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  2. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی جان اس نوٹ کا کوئی فائدہ نہیں یہ زیرو ہے۔ یہ نوٹ اب بلاک ہو گئے ہیں۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    گوگل کے نوٹ ایسے ہی ہوتے ہیں جناب
    [​IMG]
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیا ہورہا ہے
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    عیدی دی جا رہی ہے
     
  6. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل یہ نوٹ چلتا ہے۔
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 likes this.
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں دس سال پہلے پاکستان گیا تھا ۔میں نے تو جو گوگل پر دستیاب ہے وہی دیکھا ہے
     
  8. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جی کوئی بات نہیں آپ نے عیدی دی تو ہم نے قبول کرلی
     
    پاکستانی55 likes this.
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خوش رہیں آمین
     
  10. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
    اور سنائیں کوئی نئی تازہ
     
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی اور غوری جی کی ملاقات سے زیادہ نئی تازی اور خوشخبری اور کیا ہو سکتی ہے ۔
     
  12. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں بلکل
    پر مزے کی بات بتاؤں آپ کو یہ ملاقات فقط چند منٹ پر محیط تھی ۔ اور ان چند منٹوں میں غوری بھائی نے اتنی باتیں کرلیں کہ شاید ہم چند گھنٹوں میں نہ کر سکتے۔
     
    غوری likes this.
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دوبارہ مبارک باد ہے آپ دونوں کو
     
  14. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    کیسے ہیں سب ؟؟؟ کہاں غائب ہیں ؟؟؟

    آؤ گپ شپ لگاتے ہیں :wsp:
     
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم اسلام
    اس وقت تو یہاں کوئی نہیں ہے
     
  16. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ یہاں اکیلے کیا کر رہے ہیں np
     
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دن میں کم از کم دو دفعہ آتا ہوں ۔
     
  18. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اکیلے نہ آیا کریں آجکل حالات نہیں اچھے
     
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ا چھا جی
     
  20. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی

    پرانے صارفین میں سے آجکل کون ریگولر آتا ہے ؟؟؟
     
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انتظامیہ ہی ہیں ھارون بھائی بلال بھائی
     
  22. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی چلو خیر

    آپ کہاں سے ہیں ؟؟؟
     
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں 6000 میل دور سے ہوں
     
  24. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    حسن جی آپ پاکستانی بھائی کے نام کے ساتھ جو جھنڈا لگا ہے اسے دیکہ لیں سمجھ آ جائی گی کہ وہ کہاں قیام پذیر ہیں۔
     
    حسن رضا likes this.
  25. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی میں بھی پردیس میں تھا۔
     
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    قسمت والے ہیں وطن میں واپس آ گے ہیں
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دل پردیسی ہوگیا
     
  28. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو جب سے لاہور آیا ہوں پیچھے مڑ کر کبھی نہیں دیکھا۔
     
  29. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    پیچھے مڑنا ویسے بھی آپ کیلئے مشکل ہے
     
    حسن رضا and غوری like this.
  30. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جی نہیں ایسی بھی کوئی بات نہیں۔
    اب تک کئی کلوگرام وزن کم کیا ہے اور تمام پینٹیں چھوٹی ہوگئی ہیں۔۔۔۔ الحمد للہ
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page