1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کسی بھی ویب سائٹ کے مستند ہونے کی تصدیق کیجیے اور ہر طرح کے فراڈ سے بچیں !!

Discussion in 'انفارمیشن ٹیکنالوجی' started by فیصل سادات, Dec 22, 2015.

  1. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,721
    Likes Received:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل انٹرنیٹ پر ایسی بہت سی ویب سائٹس کی بھرمار ہے جو لوگوں کو آسان طریقے سے آن لائن پیسے کمانے کا لالچ دے کراپنی طرف متوجہ کرتی ہیں۔ ممبر شپ کے نام پر کریڈٹ کارڈ انفارمیشن مانگی جاتی ہے۔ یہ معلومات لیتے ہی صارف کا سارا بیلنس لوٹ لیا جاتا ہے اور ذاتی معلومات چوری کر کے بلیک میل کر کے مزید رقم بھی طلب کی جاتی ہے۔
    ایسے فراڈ سے بچنے کے لیے ایک مستند ویب سائٹ refer کرنا چاہوں گا۔
    http://www.scamadviser.com
    [​IMG]
    اس پر آپ متعلقہ ویب سائٹ کا پتہ لکھیں تو یہ فورا" آپ کو اس سائٹ کی ہسٹری اور مستند یا غیر مستند ہونے کی بابت بتا دے گی۔
    مثال کے طور پر:
    www.pakistanilounge.com
    نیچے دی گئی تصاویر سے آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ یہ سائٹ قابل اعتبار نہیں ہے اور اس کے کافی نیگیٹو reviews ہیں۔
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    اسے کے مقابلے میں آپ کوئی مستند ویب سائٹ مثلا" www.amazon.com کو چیک کریں گے تو یہ آپ کو اسکی اچھی رپورٹ دے گا۔
    [​IMG]
    امید ہے یہ معلومات آپ کے لیے مفید ثابت ہوں گی۔
     
  2. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
     
  4. محمد کاشف اختر
    Offline

    محمد کاشف اختر ممبر

    Joined:
    Oct 18, 2015
    Messages:
    15
    Likes Received:
    14
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page