1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے چمپئین ٹرافی فائینل میں بھارت کو شکست دے کر چمپئین ٹرافی جیت لی

Discussion in 'کھیل کے میدان' started by پاکستانی55, Jun 18, 2017.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    آج لندن کے کرکٹ میدان اوول میں پاکستان نےچمپئین ٹرافی کے فائنل میچ میں شاندار کھیل پیش کر کے بھارت کو بھاری شکست دی۔بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دی ۔پاکستان نے پچاس اوور میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کر کے 338 رنز 4 وکٹ کھو کر بنائے ۔جواب میں پاکستان کی شاندار بولنگ کی وجہ سے پوری بھارتی ٹیم 30عشاریہ 3 اوورز میں 158 رنز پر ڈھیر ہو گی۔اس طرح پاکستان چمپئین کا چمپئین بن گیا

    [​IMG]
    میری طرف سے تمام ہموطنوں کو بہت بہت مبارک باد
     

Share This Page