1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستانی نژاد طارق فتح لاتوں اور گھونسوں سے خوب دھلائی

Discussion in 'خبریں' started by حنا شیخ, Feb 21, 2017.

  1. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی میڈ یا پر پاکستان کے خلاف بات کرنے والے پاکستانی نژاد کینیڈین طارق فتح پر نئی دہلی میں حملہ ہو گیا ،لوگوں نے لاتوں اور گھونسوں سے خوب دھلائی کردی ۔
    میڈ یا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ”جشن ِریکھتا“نامی اردو شاعری کے فیسٹیول کے دوران 67سالہ طارق فتح کو لوگوں نے گھیر لیا جس پر اس نے لوگوں سے الجھنا شروع کر دیا ۔اس دوران وہاں موجود نوجوانوں نے اسلام کے خلاف بات کرنے والے طارق فتح کو لاتوں اور گھونسوں کا نشانہ بنا یا،وہاں موجود پولیس اہلکار اور بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر نے بیچ بچاﺅ کرایا ۔
    2017 - 1.jpg
     
    Last edited by a moderator: Feb 22, 2017
  2. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا کیا بدبخت کے ساتھ
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page