1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نیا شمارہ

Discussion in 'مہمان خانہ' started by marvi, Mar 24, 2013.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. marvi
    Online

    marvi مہمان

    اسلام علیکم
    ہماری پیاری اردو کا نیا شمارہ کب شایع کریں گے ؟
     
  2. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    منتظمین متوجہ ہوں
     
  3. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے مدیرِ اعلیٰ صاحب کچھ مصروف ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے ہماری ٹیم بھی سو گئی ہے۔ ان شاءاللہ جلد ہی دوبارہ وہ ایکٹو ہوں گے اور پھر سے کان پکڑ کر ٹیم کو جگائیں گے۔ اور ان شاء اللہ آپ کو پھر سے ہماری اردو کا شمارہ پڑھنے کو ملے گا۔ :)
    مزید یہ کہ آپ ہماری اردو میں شمولیت اختیار کریں اور شمارہ پڑھنے کے ساتھ ساتھ یہاں اچھی اچھی شیئرنگ بھی کریں تاکہ ان کو بھی آئندہ آنے والے شماروں کی زینت بنایا جا سکے۔ ہم آپ کی شمولیت کے منتظر رہیں گے۔
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    کراچی جاتے ہوئے واصف حسین صاحب سے ملاقات ہوئی ہے ان کے تبادلے کے سبب جو کام ادھورے رھ گئے تھے اب انشاء اللہ وہ جلد مکمل ہوجائیں گے ، ان کا گھر سیٹل ہوچکا ہے اور ڈی ایس ایل بھی لگ گیا ہے ، اب باقی دوستوں سے التماس ہے کہ وہ عنوان تجویز کریں اور مواد اکٹھا کریں انشاء اللہ اگلے ماہ کا شمارہ آن لائین ہوجائے گا
     
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی خبر ہے۔۔۔۔۔۔۔
    سب دوست متحرک ہوجائیں۔
     
  6. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    مبارکاں مبارکاں مبارکاں مبارکاں لکھ لکھ مبارکاں
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  8. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن منتظمین جریدہ تو غائب ہیں۔ پھر کس چیز کی مبارکیں
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں آگیا ہوں سب کو لائین حاضر کرلیتے ہیں
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم کیسے ہیں آپ
    ہم لوگ لائن حاضر ہو گے تو یہاں پر ویرانی چھا جائے گی
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آج واصف بھائی کو فون کھڑکاتا ہوں
     
  12. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    واہ یہ تو بہت اچھی خبر ہے۔۔
     
  13. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تک نیا شمارہ نہیں آیا، اور سابقہ شماروں کے ربط بھی کارآمد نہیں ہیں اگر کسی کے پاس سابقہ شمارے موجود ہوں تو وہ مجھے ربط میل کردے، یا شمارے ہی بھیج دے

    میرا میل ایڈریس یہ ہے
    tajribat@gmail.com
     
    ھارون رشید likes this.
  14. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    صدیقی صاحب آپ کے اوتار میں جو تصویر ہے اس کی کچھ وضاحت اور معلومات مل سکتی ہیں؟ برائے کرم لازمی جواب ارشاد فرمائیے گا
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹا جی اب تو شاید 32 جانے والی ہے انشاء اللہ کل میں کردوں گا اور کوشش کروں گا کہ پرانے ربط بھی بحال ہوجائیں
     
  16. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے تایا جی بہت بہت شکریہ
     
  17. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    کل بھی ہوگئی ہے لیکن ابھی تک میل یا ربط بحال نہیں ہوئے
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹا تکلیف کیلئے معذرت خواہ ہوں میں آج واصف بھائی کو فون کرکے ربط بحال کرواتا ہوں اور شمارے میری دوسری ہارڈ ڈسک میں ہیں ، آج کل مصروفیت کی وجہ سے وقت نہیں دے پارہا انشاء اللہ ایک دو دن میں بھیج دوں گا
     
  19. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    تایا جی آپ معذرت خواہ ہوں بھی تو اس کا اظہار نہ کیا کریں اس سے میں شرمندہ ہو جاتا ہوں، یہ مذاق نہیں بلکہ حقیقت ہے آپ کی کسرِ نفسی آپ کے بھتیجے کے دل پر گراں گذرتی ہے، کوئی مسئلہ نہیں آپ جب فراغت پائیں تو آرام سے کردیجئے گا
    ایک مرتبہ پھر عرض کردوں کہ یہ میرے دلی خیالات ہیں، آپ جب میرے کسی پیغام کے رد عمل میں کسر نفسی فرمائیں تو مجھے خود بخود شرمندگی ہوتی ہے، آپ ہمارے لئے سرمایہ افتخار ہیں اسی لئے تو آپ کی سرپرستی اختیار کی ہے
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جیتے رہو بیٹا
     
  21. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    تایا جی فراغت کے لمحات میسر آئے یا ابھی تائی جان کی گھرکیاں سن رہے ہیں؟
     
  22. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انشاء اللہ آج آپ کو میل کردوں گا

    واصف حسین صاحب کی نظر کرم کی دیر ہے
     
  24. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیرا
     
  25. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی سخت معذرت کہ ایکروبیٹ ڈاٹ کام نے ہمارے شمارے ضائع کر دیے۔ میرے پاس مایکرو سافٹ ورڈ فارمیٹ میں موجود تھے جن کو رات پی ڈی ایف میں منتقل کر کے آپ کو بھیج دیے مگر یاہو والے برقی پتے پر۔ اب ایس ایم ایس دیکھا تو آپ نے جی میل پر مانگے تھے سو ادھر بھی بھیج دیے ہیں۔
    اگلے شماروں کے لیے ہمت جمع کر رہا ہوں اور اس سلسلے میں جلد ہی شمارے کی مجلس مشاورت میں سب کو کال کرتا ہوں۔
     
  26. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ایکروبیٹ ڈاٹ کام نے ضائع کر دیے یا بی بی کوڈ کے کام نہ کرنے کی وجہ سے نظر نہیں آ رہے ؟
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹا مناپہلوان جریدے پہنچ گئے ہونگے میل چیک کرکے مجھے بتائیں
     
  28. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت بہت شکریہ تایا جی، اور واصف حسین صاحب کا بھی بہت شکریہ کہ جنہوں نے شمارے پہنچانے میں مدد فراہم کی
    جرائد موصول تو کیا ہوئے
    سارے شمارے ہی میں پڑھ چکا ہوں، ماسوا اُن دو، چار تحریروں کے جو مجھے حد سے زیادہ سنجیدہ محسوس ہوئیں کیونکہ اتنی گاڑھی سنجیدگی مجھے ہضم نہیں ہوتی یا وہ تحاریر جو میں فورم پر پڑھ چکا ہوں، لیکن وہ کم تھیں (مثلا ملک بلال بھائی کا تعارف اور ہماری اردو کے صارفین کی ملاقاتوں کے سلسلے اور ان کے احوال)
    شمارے کے متعلق تجاویز و مشوروں کے اہم نکات لکھ چکا ہوں،
    (چونکہ جو شمارے مجھے میسر آئے ہیں وہ نئے سرے سے ورڈ سے پی ڈی ایف میں کنورٹ کئے گئے ہیں، اس لئے ان کا سٹائل و ڈیزائن اصل شماروں سے مختلف ہوسکتا ہے تو ایسی صورت میں بعض تجاویز بے مصرف بھی ہوسکتی ہیں لیکن کمیں تمام تجاویز عرض کردوں گا)
    کچھ نیا انداز اور نئے سلسلے شروع کروانے کا ذہن ہے
    میری خدمات بھی حاضر ہوں گی،
    یہ تجاویز میں ان شاء اللہ آج یا کل ہی عرضِ خدمت کردوں گا
     
  29. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن کیا شمارے کے متعلق تجاویز یہیں دی جائیں یا پھر اس کے لئے الگ سے کوئی جگہ ہے؟
     
  30. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بی بی کوڈ کا مسئلہ اپنی جگہ مگر ایکروبیٹ ڈاٹ کام پر میری تمام فائلیں غائب ہیں ۔معلوم نہیں ان کی کوئی پالیسی تبدیل ہوئی ہے یا نااہلی ہے۔ دونوں ہی صورتوں میں اس کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ دیا ہے۔

    منا پہلوان بھائی آپ کے مشوروں کا انتظار رہے گا اور اگر آپ ٹیم میں شامل ہو جائیں تو یہ ہماری خوش قسمتی ہو گی۔
     
    ملک بلال likes this.
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page