1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمداکرم صاحب کی والدہ محترمہ انتقال فرما گئیًں

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by محمدداؤدالرحمن علی, Nov 18, 2014.

  1. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:


    [​IMG]
    اللہ پاک محمد اکرم ساحب کی والدہ محترمہ کی مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائیں۔ آمین​
     
    ھارون رشید likes this.
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ کریم سے ماں جی کی مغفرت اور محمد اکرم صاحب کے لیے صبر و حوصلہ کی دعا ہے۔
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں جگہ عطافرمائیں اور تمام لواحقین کو صبرو جمیل عطافرمائیں آمین ثم آمین
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وان الیہ راجعون

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]

    اللہ تعالی آقا دو جہاں محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے انکی مغفرت فرمائیں اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں
    اور تمام اہل خانہ کو صبرو جمیل عطا فرمائیں آمین ثم آمین
     
  5. احتشام محمود صدیقی
    Offline

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    Joined:
    Apr 1, 2011
    Messages:
    4,538
    Likes Received:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ۔۔
    یا اللہ تو مرحومہ کی مغفرت فرما، ، مرحومہکی قبر کو منور فرما، ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما اور ان کے جملہ پس ماندگان کو صبر جمیل عطا فرما۔ آمین
     
  6. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    محمد اکرم صاحب بہت افسوس ہوا ، ماں کاسایہ سرسے جدا ہونا دنیا میں سب سے بڑا نقصان ہے ، اللہ کریم امی حضور کی مغفرت فرمائیں اور آپ کو آپ کے سب گھروالوں کو صبر دی توفیق دے۔

    ان للہ وان الیہ راجعون
     
  7. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ پاک آپکی امی محترمہ کو جنت الفردوس میں بلند مقام اور آپ سب کو صبر عطا کرے آمین
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    محترم محمد اکرم بھائی۔ اللہ کریم کی رضا کے آگے سرتسلیم خم کرنا ہی بندگی ہے۔
    اللہ کریم اپنے حبیب کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے والدہ محترمہ کوبخشش و مغفرت سے نواز کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقامات عطا فرمائے۔ اور آپ سمیت تمام سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
    ہم سب آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں نیز انفرادی و اجتماعی طور پر دعا گو بھی ہیں۔ انشاءاللہ
     
    ھارون رشید likes this.

Share This Page