1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قواعد و ضوابط

Discussion in 'خوش آمدید' started by دریاب اندلسی, May 13, 2006.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    534
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    تمام صارفین کو ہماری اردو چوپال پر خوش آمدید۔ یہاں پیغامات ارسال کرنے سے پہلے آپ کو تاکید کی جاتی ہے کہ مندرجہ ذیل قواعد و ضوابط کا مطالعہ کرلیں تا کہ بعد ازاں کسی قسم کا کوئی ابہام نہ رہے۔

    • دوسروں کی دل آزاری کا باعث بننے والی تحریریں اِرسال کرنے سے اِجتناب کریں۔

    • لغویات، گالی گلوچ اور دھمکی آمیز پیغامات کی قطعاً اجازت نہیں۔

    • کسی کی رائے سے عدمِ اِتفاق کی صورت میں اُس کا جواب دیتے وقت اعلی ظرفی اور تہذیب کا دامن ہاتھ سے مت چھوڑیں۔

    • دوسروں کی عزتِ نفس کا اُسی قدر دھیان رکھیں جتنا اپنی عزتِ نفس کا رکھتے ہیں اور کسی کی ذاتیات پر حملہ مت کریں۔

    • کاپی رائٹ کے زمرے میں آنے والا مواد اِرسال کرنے سے اِجتناب کریں۔

    • ایسا مواد جس سے کسی مذہبی، سیاسی، سماجی گروہ یا کسی ملک و قوم کی دل آزاری کا پہلو نکلتا ہو، مت اِرسال کریں۔ ایسا مواد متعلقہ صارف کو مطلع کئے بغیر فوری حذف کر دیا جائے گا۔

    • کسی قسم کی ذاتی معلومات، مثلاً پتہ اور فون نمبر وغیرہ اِرسال نہ کریں جس سے عوامی رسائی ممکن ہو۔ ایسی ذاتی معلومات صرف متعلقہ رکن کو ذاتی پیغام “ذپ“ میں لکھ بھیجیں۔

    • چوپال کے منتظمین کو کسی پیغام میں ردوبدل اور اسے حذف کرنے کا پورا پورا اختیار ہے۔

    • دینی مضامین , آیات و احادیث یا اقوالِ اہلبیت اطہار وصحابہ کرام رضوان اللہ عنہم ارسال کرتے وقت مستند حوالہ جات ساتھ لکھے جائیں ۔بنا حوالہ جات کے تحریریں نامنظور کی جاسکتی ہیں۔

    • کسی صارف کی طرف سے مندرجہ بالا قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی صورت میں ازخود اُس کی خبر لینے کی بجائے چوپال کے منتظمین کو آگاہ کریں۔

    • مندرجہ بالا قواعد کی خلاف ورزی کا مرتکب ہونے والے صارف کو انتظامیہ کی طرف سے ایک بار تنبیہہ کی جائے گی۔ دوبارہ اِرتکاب کی صورت میں متعلقہ صارف کو چوپال سے بے دخل کیا جا سکتا ہے۔


    شکریہ


    ہماری اردو میں پیغامات کی تعداد پر مبنی صارفین کے مراتب حسبِ ذیل ہیں:


    مبتدی----- کم از کم 1 پیغامات اور 1 پسندیدگیاں
    معاون----- کم از کم 100 پیغامات اور 10 پسندیدگیاں
    محسن ------ کم از کم 500 پیغامات اور 50 پسندیدگیاں
    مشتاق------ کم از کم 1000 پیغامات اور 100 پسندیدگیاں
    ماہر ------- کم از کم 2000 پیغامات اور 200 پسندیدگیاں
    متخصص ---- کم از کم 5000 پیغامات اور 500 پسندیدگیاں
    یک از خاصان - کم از کم 10000 پیغامات اور 1000 پسندیدگیاں
    خاصہ خاصان -- کم از کم 25000 پیغامات اور 2500 پسندیدگیاں
    شمس الخاصان -- کم از کم 50000 پیغامات اور 5000 پسندیدگیاں
     
    Last edited by a moderator: May 12, 2015
  2. محمد فیصل
    Offline

    محمد فیصل ممبر

    Joined:
    Mar 29, 2012
    Messages:
    1,811
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قواعد و ضوابط

    میں نے اس کو پڑھ لیا ہے اور اس کے آصولوں کو پاسداری کروں گا
     
    آشنا فرحین likes this.
  3. bilal260
    Offline

    bilal260 ممبر

    Joined:
    Mar 29, 2012
    Messages:
    182
    Likes Received:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: قواعد و ضوابط

    شکریہ بہت اچھا سلسلہ ہے مبارک ہو آپ کو ۔۔۔۔
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page