1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عورتوں پر تہمت لگانا

Discussion in 'تعلیماتِ قرآن و حدیث' started by زنیرہ عقیل, Oct 12, 2017.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک جو لوگ ان پارسا مومن عورتوں پر جو ( برائی کے تصور سے بھی ) بے خبر اور نا آشْنا ہیں ایسی تہمت لگاتے ہیں وہ دنیا اور آخِرَت ( دونوں جہانوں ) میں ملعون ہیں اور ان کے لیے زبردست عذاب ہے ، جس دن ( خود ) ان کی زبانیں اور ان کے ہاتھ اور ان کے پاؤں ان ہی کے خلاف گواہی دینگے اور جو کچھ وہ کرتے رہے تھے ، اس دن الله اُنہیں ان ( کے اعمال ) کی پوری پوری جزا جس کے وہ صحیح حق دار ہیں دے گا اور وہ جان لیں گے کے الله ( خود بھی ) حق ہے اور ( حق کو ) ظاہر فرمانے والا ( بھی ) ہے

    پارہ نمبر ‫18 ، سورہ النور ، آیت 23 سے 25
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک ہمیں ہر گناہ سے معاف فرمائے آمین
    ورنہ آجکل عورت پر تہمت سے لے کر، کسی پر گمراہی، شرک بدعت، کفر حتی کہ گستاخ رسول صل اللہ علیہ وسلم کے الزامات لگانا بھی عام مشغلہ بن گیا ہے۔
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ ہدایت دے
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  4. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ ہمیں ہدایت نصیب فرمائے آمین
    آمین
     
    ھارون رشید likes this.

Share This Page