1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عفت فاطمہ جی کو صدمہ

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by ھارون رشید, Jun 29, 2015.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محترمہ عفت فاطمہ جی کے دا دا جی اور ملک بلال صاحب کے داداسسر رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ہیں

    انا للہ وان الیہ راجعون

    دعا ہے کہ اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا کرے
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ کریم رمضان کریم کے صدقے مرحوم کی بخشش و مغفرت فرمائے اور انکی بلندی درجات کرے۔ ملک بلال، عفت فاطمہ سمیت جملہ سوگواران کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین
     
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ کریم مرحوم کی بخشش و مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائیں۔
     
  4. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
  5. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    محترمہ عفت فاطمہ اور ملک بلال آپ کے دادا محترم کے انتقال کا سن دلی رنج ہوا. اللہ سبحان تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ ان کی قبر جنت کے باغوں میں ایک باغ بنائے۔ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کی قبر اپنے نور سے منور فرمائے۔ آپ کو اور اہل خانہ کو صبر جمیل کی عظیم ترین دولت عطا فرمائے اور اس صبر پر اجر عظیم عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین۔


    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ پاک آقا دو جہاں محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطے اور وسیلے سے انہیں مغفرت عطافرمائیں اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور تمام لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائیں آمین ثم آمین
     
  7. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بہت افسوس کی خبر ہے
    اللہ تعالیٰ عفت فاطمہ بہن، ملک بلال بھائی اور مرحوم کے سوگوران کو صبر جمیل عطا کرے
    اور اللہ سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اونچا مقام عطا کرے۔ اور مرحوم کی قبر کو روشنیوں سے منور اور کشادگی عطا کرے۔آمین
     
  8. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون دعا ہے کہ اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائےاور عفت فاطمہ بہن، ملک بلال بھائی اور مرحوم کے سوگوران کو صبر جمیل عطا کرے آمین
     
  9. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وان الیہ راجعون
    ملک بلال بھابھی عفت و دیگر اہلِ خانہ، اللہ پاک آپ کو یہ صدمہ جھیلنے کی ہمت عطا فرمائے اور مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین
     
  10. خرم انصاری
    Offline

    خرم انصاری ممبر

    Joined:
    May 30, 2015
    Messages:
    24
    Likes Received:
    32
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ عزوجل انہیں غریق رحمت فرمائے۔ امین
     
  11. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    عفت فاطمہ سِس اور ملک بلال بھائی اللہ آپ کو اور آپ کے اہلخانہ کو صبر جمیل عطا کرے اور مرحوم کے درجات بلند کرے ۔ آمین
     
  12. آصف 26
    Offline

    آصف 26 ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2011
    Messages:
    116
    Likes Received:
    59
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ عزوجل اپنے محبوب کریم ﷺ :drood: کے صدقے مغفرت فرمائے
     
  13. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
  14. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی آپ کو بہت سی خوشیاں دکھائیں۔
     
    عفت فاطمہ and دُعا like this.
  15. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وان الیہ راجعون

    دعا ہے کہ اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا کرے
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  16. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    :jazakallah:
    شکریہ کی کوئی بات نہیں سر جی۔۔۔
     
  17. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    میرے پاس اس فورم پر ایریر آرہا تھا جسکی میں نے ان بوکس سے معاونت بھی چاہی کوئی میرا تعزیتی پیغام یہاں چسپاں کردے۔خیر آج اپنے پیغام کا سکرین شاٹ بناکر لگایا تو معاملہ حل ہو گیا۔
    [​IMG]
     
    Last edited: Jul 2, 2015
  18. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    دعا ہے کہ اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائےاور عفت فاطمہ جی اور ملک بلال جی اور مرحوم کے سوگوران کو صبر جمیل عطا کرے آمین
     
  19. عطاءالرحمن منگلوری
    Offline

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2012
    Messages:
    243
    Likes Received:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون.
    اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے.
    بہت جلد ہم سب بھی اسی منزل کی طرف روانہ ہونے والے ہیں.اللہ ہم سب کو فکر آخرت اور توشہ آخرت سے نوازے اور شفاعت محمدی صل اللہﷺ کا حقدار بنائے.آمین.
     
  20. عفت فاطمہ
    Offline

    عفت فاطمہ ممبر

    Joined:
    Aug 14, 2011
    Messages:
    2,049
    Likes Received:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
    تمام ساتھیوں کا بہت شکریہ
    اللہ پاک ابو جی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماءے آمین
     
  21. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔
     
  22. ادب دوست
    Offline

    ادب دوست ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2015
    Messages:
    22
    Likes Received:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  23. حماد
    Offline

    حماد منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    402
    Likes Received:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وان الیہ راجعون

    اللہ کریم مرحومہ کو اپنی خصوصی رحمت کے صدقے بخشش عطا کردیں
     
  24. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    نیا انا للہ وان الیہ راجعون
    مرحوم میرے چچا تھے
     
    ھارون رشید likes this.
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ مرحوم کی مغفرت کرے اور آپ کو صبر عطا کرے
     
  26. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page