1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سورہ بقرہ کی آخری دو آیات

Discussion in 'تعلیماتِ قرآن و حدیث' started by زنیرہ عقیل, Oct 12, 2017.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ‫حضرت ابومسعود رضی اللہ عنہ سے راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص رات میں سورہ بقرہ کی آخری دو آیتیں (2۔ البقرۃ : 285۔286) سے آخر تک پڑھتا ہے تو اس کے لیے وہ کافی ہیں۔ بخاری ومسلم

    مشکوۃ شریف:جلد دوم:حدیث نمبر 637
    48 - فضائل قرآن کا بیان : (109)
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.

Share This Page