1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ریت پر تیرنا -۔۔۔۔۔ عربوں کے مشغلے

Discussion in 'متفرق ویڈیوز' started by غوری, Jul 29, 2015.

  1. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:


    عربوں کے مزے دیکھیں۔​
     
    ملک بلال likes this.
  2. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بھئی واہ۔۔
     
  3. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    عربوں کے کام انوکھے ہی ہوتے ہیں :)
     
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کرہ ارض پر موجود تمام انسانوں سے ذیادہ کینہ ور، دھوکے باز، مفاد پرست، ظالم اور سخی لوگ عرب ہیں۔
     
    ملک بلال likes this.
  5. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اور عیاش؟
     
    غوری likes this.
  6. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    عیاشی ان کی گھٹی میں شامل ہوتی ہے۔
     
  7. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    کسی قوم کی دشمنی تمہیں اس بات پر ہرگز نہ اکسائے کہ تم عدل کا دامن ہاتھ سے چھوڑدو، عدل کرو، عدل تقوی سے بہت قریب ہے۔ (سورۃ المائدۃ:8)
     
    پاکستانی55 likes this.
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سورت توبہ
    101: وَمِمَّنْ حَوْلَكُمْ مِنَ الْأَعْرَابِ مُنَافِقُونَ ۖ وَمِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ ۖ مَرَدُوا عَلَى النِّفَاقِ لَا تَعْلَمُهُمْ ۖ نَحْنُ نَعْلَمُهُمْ ۚ سَنُعَذِّبُهُمْ مَرَّتَيْنِ ثُمَّ يُرَدُّونَ إِلَىٰ عَذَابٍ عَظِيمٍ

    101: Some of the Arabs of the desert around you are hypocrites, and some of the people of Madina are stubborn in hypocrisy. You are not aware of them; We know them, and will punish them twice, and they will be sent to a harrowing doom.

    101: اور تمہارے گرد و نواح کے بعض دیہاتی منافق ہیں اور بعض مدینے والے بھی نفاق پر اڑے ہوئے ہیں تم انہیں نہیں جانتے۔ ہم جانتے ہیں۔ ہم ان کو دوہرا عذاب دیں گے پھر وہ بڑے عذاب کی طرف لوٹائے جائیں گے


    عرب سب سے بڑے منافق ہیں۔۔۔۔۔۔

    یہ تو اللہ تعالی کا کلام ہے مگر مجھے اس کے بارے میں علم نہیں تھا بلکہ یہیں آکر ایک صاحب علم سے بات چیت کے دوران معلوم ہوا۔ جبکہ میں نے جو بیان کیا اپنا ذاتی تجربہ جو ان لوگوں کے درمیان گزارا۔
     

Share This Page