1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ثاقب عبید صاحب سالگرہ مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏25 مئی 2015۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    [​IMG]
    ثاقب عبید صاحب ​


    [​IMG]

    خوشیاں ہزار تمکو ملیں سالگرہ پر

    دیتے ہیں ہم دعا تمہیں عمرِ دراز کی


    [​IMG]

    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو

    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو

    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو

    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو

    منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں

    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے

    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں

    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے

    بلندیاں تیرے قدم چومیں

    مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں

    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو

    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو

    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
     
    ثاقب عبید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    1.gif
    2.gif sas full.gif 4.gif
    5.gif 7.gif
    10.gif 9.gif 7+1.gif 11.gif 12.gif 13.gif
     
    ثاقب عبید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ثاقب عبید جی آپ کو سالگرہ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
    اللہ تعالٰی آپ کے علم میں ، عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے اور آپ کادامن دنیا و آخرت کی
    نعمتوں سے مالا مال فرمائے-
    [​IMG]
    [​IMG]


    خوش رہیں
    بہت جئیں​
     
    ثاقب عبید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ثاقب عبید
    آف لائن

    ثاقب عبید ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جنوری 2015
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    29
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
    ھارون رشید صاحب، ملک بلال صاحب اور پاکستانی55 صاحب
    بہت بہت شکریہ۔ بڑی خوشی ہوئی۔ خدا آپ سب کو خیریت و عافیت سے رکھے۔
    ایک بار پھر شکریہ
     
    ملک بلال، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو یہاں ایک بار پھر دیکھ کر اچھا لگا ہے کیسے ہیں آپ اور کہاں ہوتے ہیں آپ
     
    ثاقب عبید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ثاقب عبید
    آف لائن

    ثاقب عبید ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جنوری 2015
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    29
    ملک کا جھنڈا:
    الحمدللہ ٹھیک ہوں۔
    مصروف رہتا ہوں اس لئے کمپیوٹر پر زیادہ بیٹھنا نہیں ہوتا
    زیادہ تر اسی وقت پر آنلائن ہوتا ہوں اور فورمز کھولتا ہوں۔
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا انتظار رہے گا آتے رہئے
     
    ثاقب عبید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں