1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اف یہ بیویاں

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by ھارون رشید, Nov 27, 2006.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گلی میں کھڑا ہوا گدھا بہت میٹھے سروں سے بول رہا تھا۔ شوہر کو مذاق سوجھا۔ بیگم سے بولے بیگم ! یہ کیا کہہ رہاہے؟
    بیگم نے جھٹ جواب دیا۔ آپ کے ساتھ رہتے ہوئے ابھی تین ہی ماہ گذرے ہیں ، یہ زبان سیکھنے میں دیر لگے گی۔
     
    عبدالمطلب likes this.
  2. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میاں بیوی بستر پر لیٹے سونے کی تیاری کر رہے تھے ۔ اچانک بیوی بولی
    بیوی : سنو ! کیا تم میرے مرنے کے بعد دوسری شادی کر لو گے ؟؟
    شوہر : نہیں‌ بیگم ۔ تمہیں پتہ ہے میں تم سے کتنا پیار کرتا ہوں ۔ میں دوسری شادی نہیں کرونگا ۔
    بیوی : لیکن تم اتنی لمبی زندگی تنہا بھی تو نہیں‌ گذار سکتے ۔ شادی تو تمہیں کرنا ہو گی
    شوہر : دیکھا جائے گا ۔ اگر ضروری ہوا تو کر لوں گا !!
    بیوی : ( دکھ بھری آواز میں ) کیا تم واقعی دوسری شادی کر لو گے ؟
    شوہر : بیگم ! ابھی تم خود ہی تو زور دے رہی تھی ۔
    بیوی : اچھا کیا تم اسے اسی گھر میں لاؤ گے ؟
    شوہر : ہاں ۔ میرا خیال ہے ہمارا گھر کافی بڑا ہے اور اسے یہیں رہنا ہو گا
    بیوی : کیا تم اسے اسی کمرے میں رکھو گے
    شوہر : ہاں کیونکہ یہی تو ہمارا بیڈ روم ہے
    بیوی : کیا وہ اسی بیڈ پر سوئے گی
    شوہر : بھئی بیگم ظاہر ہے اور کہاں سوئے گی
    بیوی : اچھا کیا وہ میری جیولری استعمال کرے گی ؟؟
    شوہر : نہیں اس جیولری سے تمہاری سہانی یادیں وابستہ ہیں ۔ وہ یہ استعمال نہیں کرسکے گی
    بیوی : اور میرے کپڑے ؟؟
    شوہر : پیاری بیگم ! اگر مجھے شادی کرنا ہوئی تو وہ کپڑے بھی خود ہی لے کر آئے گی ۔
    بیوی : اور کیا وہ میری گاڑی بھی استعمال کرے گی ؟؟
    شوہر: نہیں ۔ اسے گاڑی چلانا نہیں آتی ۔ بہت دفعہ بولا لیکن وہ سیکھنا ہی نہیں چاہتی ۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بیوی : کیا ااااااااااااااااااااااااااااااااا ؟؟؟
     
  3. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کہتے ہیں قسمت اور بیوی تنگ تو کرتی ہے
    لیکن
    جب ساتھ دیتی ہے تو زندگی بدل دیتی ہے
     
    نعیم and ھارون رشید like this.
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کام کب ہوگا
     
    نعیم likes this.
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی "تبدیلی" کا وقت نہیں آیا :chp:
     
    ھارون رشید likes this.
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا میں دو قسم کی بیویاں پائی جاتی ہیں۔

    ایک وہ جو شوہر کی مکمل دلجوئی کرتی ہے۔ شوہر کے آرام و سکون کا خیال رکھتی ہے۔ شوہر کے والدین کو اپنا والدین مانتی ہے۔
    اور سب سے بڑھ کر شوہر کی فرمانبردار ہوتی ہے۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    دوسری وہ جو ہر شوہر کے پاس ہوتی ہے۔
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے پاس کون سی ہے
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب اوپر موجود ہے :chp:
     
    ھارون رشید likes this.
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    received_1604077479910409.jpeg
     
    عبدالمطلب and نعیم like this.
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ان جان لیوا گرمیوں میں گنّے کا رَس ، لیمو پانی ، دھی پودینہ کی چھاچ ،
    دھی کی لسی ،شہران کا فالودہ ، شربتِ روح افزاء ، ٹیانگ کے مختلف اقسام کے جوس ،تربوز کا جوس،آئسکریم وغیرہ کتنا بھی کھاؤ اور پئیو
    لیکن کلیجے میں ٹھنڈک
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    بیوی کے مائیکہ جانے پر ھی پڑتی ھے !!
     
  11. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    فجر کی نماز ادا کرکے میں دعا مانگ رہا تھا ... بیگم کچھ فاصلے پر بیٹھی ہوئی ہاتھ میں تسبیح کے دانے گھماتے ہوئے مجھے دیکھ رہی تھیں ...
    اچانک ان کی طرف سے سوال آیا ..
    " یہ اتنے خشوع و خضوع سے اللہ میاں سے کیا مانگا جارہا تھا ؟ "
    میں نے جائے نماز کو ایک طرف رکھتے ہوئے کہا .
    " میں اللہ تعالی سے آپ کے بارے میں کہہ رہا تھا کہ مجھے جنت میں بھی یہی بیوی چاہئیے ... اسی کا ساتھ چاہئیے"
    بیگم کے منہ سے خوشی کے مارے نکلا " سچی ! "
    میں نے ہنستے ہوئے کہا " مچی ! "
    پھر ان کے پاس بیٹھتے ہوئے کہا " مگر آپ کو بھی وہاں اپنی پالیسیاں کچھ ڈھیلی کرنی پڑیں گی . کچھ لبرل ہونا پڑے گا "
    بیگم نے حیرت سے دیکھا " کیا مطلب ؟ "
    میں نے کہا " مطلب یہ کہ فرض کریں اگر وہاں کوئی حور مجھ سے بات کر رہی ہے... یا میرا سر دبا رہی ہے یا میرے پیر دبا رہی ہے ... تو آپ مائنڈ مت کیجئے گا ... ایک لبرل بیوی کی طرح "
    بیگم نے آنکھیں دکھاتے ہوئے کہا " گلا نا دبا دوں اس حور کا "
    میں نے اقبال کا مصرع پڑھا ... " تیرے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا ... نہ وہ دنیا "
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  13. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی کی بڑی خوبیوں میں سے ایک بڑی خوبی یہ بھی ہے کہ وہ معاف کردیتی ہے ۔ ۔ ۔
    بالخصوص جب وہ غلطی پر ہو !!
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فرسٹ امپریشن از دا لاسٹ امپریشن

    ہماری اردو کے عظیم صارف جو کچھ عرصہ قبل شادی کے بندھن میں بندھے ان کے بارے میں ایک خفیہ خبر یہ ملی ہے کہ انہیں یار لوگوں نے کہا کہ
    " ملک صاحب فرسٹ امپریشن از دا لاسٹ امپریشن"
    یعنی بیگم پر جو رعب ڈالنا ہے پہلی رات ہی ڈال لینا ۔چھوٹے ملک صاحب کو بات پسند آگئی اور دوستوں سے مل کر پورا پلان بنا لیا۔
    چنانچہ پہلی رات کمرے میں داخل ہوئے تو دوستوں نے کھڑکی راستے ایک بلی کمرے میں چھوڑ دی ۔ بلی کی آواز سنی تو چھوٹے ملک صاحب غصہ بھری آواز میں بلی کو بولے
    " چپ کرکے یہاں سے دفع ہوجا ورنہ مجھے غصہ آگیا تو تیری خیر نہیں "
    اور بلی کو باہر نکال دیا۔
    چند منٹوں بعد دوستوں نے بلی پھر اندر پھینک دی
    اب کی بار بیگم پر زیادہ رعب ڈالنے کی غرض سے چھوٹے ملک صاحب چلائے
    " اوئے کم بخت بلی ۔ باہر دفع ہوجا نہیں تو دیوار سے پٹخ کر تیرے ٹکڑے ٹکڑے کر دوں گا۔ تجھے ابھی میرے غصے کا پتہ نہیں "
    بلی کو باہر نکال دیا ۔
    خود بیڈ کی جانب بڑھے جہاں نئی نویلی دولہن گھونگٹ نکالے بیٹھی تھی ۔
    دوستوں نے بلی پھر اندر پھینک دی ۔
    اب کی بار چھوٹے ملک صاحب نے غصے سے لال پیلے ہونے کی ایکٹنگ کی ۔
    اچانک نئی نویلی دلہن کا مہندی لگا ہاتھ گھونگٹ کے نیچے سے نکلا جس میں بھرا ہوا پستول تھا۔ ٹھاہ سے بلی کو نشانہ لگا کر ڈھیر کیا اور ہاتھ پستول سمیت واپس چھپا لیا۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    بس وہ دن اور آج کا دن چھوٹے ملک صاحب " بھیگے بلے" بنے نظر آتے ہیں۔ سنا ہے آجکل امارات پہنچ چکے ہیں۔



    الکرم ھارون رشید ملک بلال غوری سعدیہ تانیہ سید شہزاد ناصر
     
  15. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    :nty: :87:
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگدا آپ کو اس واقعہ کی پہلے سے ہی خبر تھی :wsp:
     
  17. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    :WRN: :hathora:
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  18. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھا
    سوچنے والی بات یہ ہے کہ دولہن کے پاس پستول کیوں تھا :soch:
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    الکرم جی یہ ماجھے کا علاقہ ہے شاید ؟
     
    نعیم likes this.
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ چھوٹو گینگ سے بھی زیادہ خطرناک " بیگم گینگ" ہے جناب ان کے پاس سب کچھ ہوتا ہے :eek:
     
    دُعا and ملک بلال like this.
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو ماجھے کے علاقہ سے زیادہ خطرہ ہے؟ :soch:
     
    دُعا likes this.
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے میں نے سٹوری میں کہیں بھی ملک بلال صاحب کا نام نامی اسم گرامی نہیں لکھا تھا مبادا ان کی " شوہرت" کو نصقان نہ پہنچے
     
    دُعا and ملک بلال like this.
  24. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اچھاااا تو یہ میری طرف اشارہ کیا جا رہا تھا :horse:
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جی اشارہ کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے بھلا کیوں نعیم بھائی
     
    دُعا and نعیم like this.
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھئی مجھے تو اس طرح کے معاملات میں کوئی دلچسپی نہیں ۔ کیونکہ میں تو بیگم سے بالکل نہیں ڈرتا :nty:
     
    دُعا and ھارون رشید like this.
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لکھنے سے پہلے دائیں بائیں دیکھا تھا
     
    دُعا likes this.
  28. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال جی کا یہی حال ہونا تھا
     
    دُعا and ھارون رشید like this.
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہونا تھا نہیں ہوگیا ہے
     
  30. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی سر جی ملک بلال صاحب بھی شادی کے بعد اپنے "انجام" کو پہنچے۔۔:87:
    اب کس کی باری ہے؟:D::chp:
     
  31. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے لئے بھی دعا کیجیئے کہ ہمیں بھی یہ دن دیکھنا نصیب ہو ہاہاہاہا
     

Share This Page