1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لائیو وائر چیکنگ کا نیا طریقہ (لطیفہ)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏5 دسمبر 2017۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شوہر نے بجلی کا پلگ ٹھیک کرتے ہوئے بیوی سے کہا "بیگم ذرا یہ تار پکڑنا،۔۔"
    بیگم نے تار پکڑ لی،۔۔
    شوہر :" کچھ ہوا؟"
    بیگم" نہیں،۔۔
    شوہر: "اس کا مطلب ہے کرنٹ دوسری تار میں ہے"۔
     
    ھارون رشید، زنیرہ عقیل اور ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ہاہاہا
     
    زیرک نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اس کے بعد کیا ہوا وہ بھی بتائیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں