1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صارف نام کی تبدیلی

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ساجد شیخ, ‏19 نومبر 2015۔

  1. ساجد شیخ
    آف لائن

    ساجد شیخ ممبر

    السلام علیکم ۔
    منتظمین سے گزارش ہے کہ میرا صارف نام "ابن سرور" سے تبدیل کر کے "ساجد شیخ" کر دیا جائے ۔ ممنون ہوں گا ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ کے حکم کی تعمیل کردی گئئ ہے
     
  3. ساجد شیخ
    آف لائن

    ساجد شیخ ممبر

    بہت شکریہ جناب ۔یہ حکم نہیں عرضی تھی :)
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    بہتر جی


    کیسے ہیں آپ اور کہاں رہے آپ
     
  5. ساجد شیخ
    آف لائن

    ساجد شیخ ممبر

    لاہور میں مسکن ہے جناب اور لاہوریوں جیسا ہی ہوں :)
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کافی عرصہ بعد آمد ہوئی خیریت
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    [​IMG]
     
    ساجد شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں