1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شہزادے عاطف کیلئے دعائے صحت

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏16 اگست 2014۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اسلام علیکم
    میرا پوتا یعنی میرے پتر آصف احمد بھٹی کا بیٹا ، عاطف پچھلے کچھ دنوں سے صحت کی خرابی میں مبتلا ہے ، اور ہسپتا ل میں داخل ہے
    میری دعا ہے کہ اللہ کریم اس شہزادے کو جلد ازجلد صحت کاملہ عطا فرمائیں اور وہ ہمیشہ اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنا رہے

    @نعیم ، @پاکستانی55 ۔ @غوری ، @ملک بلال ، @واصف حسین ، @محبوب خان
     
  2. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اللہ پاک اسے مکمل شفاہ و صحت کاملہ عطا فرمائیں اور لمبی زندگی عطا فرمائیں ،آمین ثم آمین
     
    شاہنوازعامر اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    اللہ کریم اپنے حبیبِ پاک کے صدقہ میں شہزادے کو صیحتِ کاملہ عطاّ فرمائے
     
    شاہنوازعامر، آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    آمین۔۔۔۔۔
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    اللہ کریم عاطف بیٹے کو شفائے کاملہ عطاء فرمائے۔ آمین
     
    شاہنوازعامر، آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    اللہ تعالٰی ان کو (عاطف میاں کو)صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
     
    شاہنوازعامر، آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ٭ آمین یا رب العالمین
     
    شاہنوازعامر، آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ سب احباب کا شکریہ

    مزید معلومات کیلئے @آصف احمد بھٹی
     
    غوری اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شکریہ ! چاچا جی
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    اللہ کریم سے عاطف بیٹے کی مکمل صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔
    آمین
    یا رب العالمین
     
    پاکستانی55، آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    ننھے شہزادے کے بارے میں کوئی نئی اپ ڈٰٹ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    الحمد اللہ ! عاطف گھر آ گیا ہے ، بلڈ اور یورین کی رپورٹس آ گئی ہیں ، سب اوکے ہے ، اگلے کچھ ہفتوں تک اُس کے تین مختلف الٹرا ساؤنڈس ہیں ، اور روٹین کے مطابق کان کا ٹیسٹ ہے ، ویسے آج اُسے پھر کچھ ٹمپریچر سا ہے ۔
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اللہ کریم ہمیشہ پیارے بیٹے کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے رکھے
     
    غوری اور شاہنوازعامر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    آمین ثم آمین
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    میری دعا ہے کہ اللہ کریم اس شہزادے کو جلد ازجلد صحت کاملہ عطا فرمائیں اور وہ ہمیشہ اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنا رہے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    دو دن سے اُس کا سینہ بند سا ہے ، اور آج کچھ کھانسی بھی ہے ۔ ۔ ۔
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اللہ پاک اسکی سب تکلیفیں دور فرمائیں اور اسے مکمل شفا عطافرمائیں آمین
     
    آصف احمد بھٹی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    آمین
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    اللہ کریم جلدی سے ہمارے شہزادے کو مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
    آمین
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    کیا انہیں سیریس مسئلہ ہے؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    نہیں ! الحمد اللہ اب وہ کافی بہتر ہے ، چھوٹے بچوں کے ساتھ اس قسم کے مسائل رہتے ہی ہیں ۔ ۔ ۔
     
    عزیزامین نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. محمدوقاص خان
    آف لائن

    محمدوقاص خان ممبر

    اللہ تعالٰی آپ کو صحت کامل عطا ء فرمائیں امین
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    اللہ کریم عاطف کو صحت کاملہ و عاجلہ فرمائے اور اپنے ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ۔۔۔
    آمین
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    امید ہے ننھا شہزادہ بخیریت ہوگا
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    السلام علیکم
    کل شام سے " عاطف احمد بھٹی " ایک بار پھر ہسپتال میں داخل ہے ، اس لیے آپ تمام بھائیوں اور بہنوں سے ایک بار پھر گزارش ہے کہ میرے بیٹے کی صحت کے لیے ضرور بل ضرور دُعائیں کیجئے ۔ شکریہ
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    یا اللہ خیر !
    اب کیا ہوا
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اللہ پاک اسکی سب تکلیفیں دور فرمائیں اور اسے مکمل شفا عطافرمائیں آمین
     
  30. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    اللہ کریم ننھے شہزادے کو صحت کاملہ سے نواز دے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں