1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تانیہ جی سالگرہ مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏18 جون 2015۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    [​IMG]

    [​IMG]

    تانیہ سسٹر ​


    [​IMG]

    خوشیاں ہزار تمکو ملیں سالگرہ پر

    دیتے ہیں ہم دعا تمہیں عمرِ دراز کی


    [​IMG]

    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو

    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو

    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو

    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو

    منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں

    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے

    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں

    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے

    بلندیاں تیرے قدم چومیں

    مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں

    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو

    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو

    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
     
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    1.gif
    2.gif tan jee full.gif 4.gif
    5.gif 7.gif
    10.gif 9.gif 7+1.gif
    11.gif 12.gif 13.gif
     
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
     
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    بہت شکریہ ھارون رشید بھائی


    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

  7. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    بہت شکریہ غوری جی
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    تانیہ جی آپ کو سالگرہ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
    اللہ تعالٰی آپ کے علم میں ، عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے اور آپ کادامن دنیا و آخرت کی
    نعمتوں سے مالا مال فرمائے-
    [​IMG]
    [​IMG]


    خوش رہیں
    بہت جئیں​
     
    تانیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    بہت شکریہ ملک بلال جی
    جزاک اللہ بہت سی پیاری پیاری دعاؤں کےلیے:dilphool:

    [​IMG]
    ہمیشہ دعاؤں میں یاد رکھیئے گا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں