1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ارشین بخاری صاحبہ عمرہ کی سعادت بہت بہت مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏6 مارچ 2017۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    چھٹا انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    [​IMG]


    [​IMG][​IMG]

    [​IMG]


    آتے ہیں وہی جنہیں سرکار:drood: بلاتے ہیں

    ارشین بخاری بہن
    اللہ کریم آپکی نیت، سفر اور عبادات کو اپنی بارگاہ عالیہ میں‌قبول فرما کر
    آپکے ایمان میں اضافہ فرما کر دائمی برکات عطا کرے۔ آمین


    [​IMG]
    اےمدینے کے زائر خدا کے لئے
    داستانِ سفر مجھ کو یوں مت سنا
    دل بہک جائے گا بات بڑھ جائے گی
    میرے محتاط آنسو چھلک جائینگیں


    [​IMG]

    اللہ تعالی آپکی حاضری کو قبول فرمائے اور آپکو ہمیشہ اپنے محبوب بندوں میں‌شامل فرمائے۔۔۔آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سيد لبيد غزنوي
    آف لائن

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    عمرہ رمضان میں تو حج کا ثواب ہے اور ویسے بھی یہ بہت بڑی سعادت ہے ۔۔اللہ تعالیٰ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم ارشین بخاری بہن !
    سعادتِ عمرہ و زیارتِ مدینہ المنورہ پر بہت بہت مبارک باد۔
    اللہ کریم ہر مسلمان کو یہ زیارت بار بار نصیب فرمائے۔ آمین
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں