1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

TuneUp Utilities

Discussion in 'انفارمیشن ٹیکنالوجی' started by ناصرشاہین, Apr 22, 2011.

  1. ناصرشاہین
    Offline

    ناصرشاہین ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2011
    Messages:
    38
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    اس سافٹ کے ذریعے اپ ونڈوزکی پوری آوٹ لک تبدیل کرسکتےہیں۔
    1-بوٹ لوگوتبدیل کریں۔
    2-تھیم
    3-آئیکان
    4-ان انسٹالر
    5-سی کلینر
    6-رجسٹری کلینر
    اور بھی اس کی کئی خوبیاں ہیں استعال کرکے مزے لیں۔ آپ کی رائے کاانتظاررہے گا۔
    مندرجہ ذیل ربط سے ڈاون لوڈ کریں۔
    http://hotfile.com/dl/90474415/b6eb540/TuneUp_Utilities.zip.html
     
    ھارون رشید likes this.
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اعلیٰ جی
     
  3. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,721
    Likes Received:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    دیئے گئے لنک پر کلک کرو تو wheretowatch.com کھل جاتی ہے۔
    ویسے بھی انٹرنیٹ پر
    TuneUp Utilities
    کا صرف ٹرائل ورژن موجود ہے جو کہ 30 دن بعد ایکسپائر ہو جاتا ہے۔
    اس کے بعد نا ختم ہونے والا انتظار کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ خود میرے ساتھ یہ پیش آیا ہے۔ ملاحظہ فرمائیں۔
    [​IMG]
    میرے پاس کسی زمانے میں اسکا cracked ورژن موجود تھا جو کی کرپٹ ہو گیا تھا۔
    میں اس پروگرام کا فری ورژن استعمال کرنے کا مشورہ نہیں دوں گا۔
     
  4. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    نہ دیں سانوں کی
     

Share This Page