1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

Rose Sahiba کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by پاکستانی55, Jul 28, 2016.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  2. rose
    Offline

    rose ممبر

    Joined:
    Jul 25, 2016
    Messages:
    26
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    1-پورے نام کا ابتدائیہ ق م ہے۔
    2-لقب کوئی نہیں ہے،مختلف فورمز میں روز کے نام سے ہی آتی ہوں۔
    3-عمر پروفائل میں لکھ دی ہے۔
    4-کراچی،پاکستان۔
    5-گریجویشن(تعلیم مذہب کو سمجھنے میں مدد دیتی ہے اور مذہب ہمیں زندگی گزارنے کے اسلوب سکھاتا ہے)۔
    6-گارڈننگ یا فارغ ٹائم میں انٹرنیٹ،تھوڑی بہت کوکنگ بھی۔
    7-گھرداری
    8-مستقبل میں اپنے بیٹیوں کو اچھی تعلیم دینا چاہتی ہوں۔
    9-پہلے بتا چکی ہوں کہ ایک سبزی ہے چونگاں۔اسے پکانے کی رئیسپی کی تلاش نے گوگل نے یہاں پہنچا دیا۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف بہت اچھا لگا بہت شکریہ
     
    rose likes this.

Share This Page