1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

18 کروڑ پاکستانی عوام کی قسمت کے مالک

Discussion in 'متفرق ویڈیوز' started by پاکستانی55, Oct 28, 2014.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    18 کروڑ پاکستانی عوام کی قسمت کے مالک لوگوں کا اخلاق کیسا ہے ویڈیو دیکھیں اور خود فیصلہ کریں

     
    ملک بلال likes this.
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    استغفراللہ
    یاالہی ہمیں معاف فرمانا۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کسی اور ملک میں یہی ن کی حکومت ہوتی تو کب کے یہ سب جیل میں بند ہوتے اور دوبارہ ساری زندگی کبھی بھی پارلیمنٹ میں آنے کے قابل نہ رہتے اور پی پی اور باقی لوگ بھی ان سے کم نہیں ہیں
     
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    الو کے پٹھے اور بدتمیز لوگ ہیں۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سب بادشاہ کے درباری ہیں ، یہ نہیں سوچتے کہ وہ عوام کے نمائندےہیں ۔اور اپنے آپ کو اخلاقی قدروں سے آزاد سمجھتے ہیں
     

Share This Page