1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آئیے ، حاضری لگوائیے ، اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے ( شکریہ )

Discussion in 'گپ شپ' started by ساتواں انسان, Sep 19, 2019.

  1. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
     
  2. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حاضری دوبارہ
     
  3. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آدمی کو اخلاق سے آراستہ کیے بغیر تعلیم سے آراستہ کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہوتا ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
  4. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  5. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جس کا توڑا نہ ہو کسی نے دل
    آئے ہم سے وہ دل لگی کر لے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
  6. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
  7. Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH)
    Offline

    Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH) ممبر

    Joined:
    May 28, 2020
    Messages:
    22
    Likes Received:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم!
    حاضری قبول ہو
     
  8. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    فوج کے پاکستان میں پچاس سے زائد کاروبار چلتے ہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
  9. Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH)
    Offline

    Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH) ممبر

    Joined:
    May 28, 2020
    Messages:
    22
    Likes Received:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    محترم ! میں اس فورم پر یقیناً نو وارد ہوں ! مگر پینتالیس سالہ عمر کے تجربات کا نچوڑ ہے کہ مقصدیت پر توجہ کریں-
    اور یہ پلیٹ فارم چونکے ادابی ہے اس لئے استدعا ہے کہ ہم مقصد پر توجہ مرکوز کریں نہ کہ غیر ادبی موضوعات پر-
     
  10. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
     
  11. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مری خوش بختی تعلق جو عساکر سے ہے
    قومِ زندہ سے ہے اس قوم کے نوکر سے ہے
    زنیرہ گلؔ
    --------------------
    حاضری
     
  12. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بس موجودگی کا احساس ہونا چاہیے لڑی کی حد تک
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
  13. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
  14. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبارکاتہ
    لبیک
     
  15. ًمحمد سعید سعدی
    Offline

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    Joined:
    Jun 19, 2016
    Messages:
    252
    Likes Received:
    245
    ملک کا جھنڈا:
  16. ارشد چوہدری
    Offline

    ارشد چوہدری ممبر

    Joined:
    Dec 23, 2017
    Messages:
    350
    Likes Received:
    399
    ملک کا جھنڈا:
  17. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو محترم
    وعلیکم السلام
    انکل کیسے ہیں آپ؟
    اللہ آپ کو خوش و سلامت رکھے آمین
     
  18. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  19. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم :)
    سب دوستوں کو ذی الحج کی چاند کی بہت بہت مبارک ہو

    خیر مبارک
    آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو
    وعلیکم السلام
    خیر مبارک جناب
    آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو
     
  20. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بعد سلام عرض کیا ہے
    ہزار منزل غم سے گزر چکے لیکن
    ابھی جنون محبت کی ابتدا بھی نہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
  21. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبارکاتہ
    خیر مبارک
    آپ کو بھی مبارک
     
  22. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    مسلمان کواپنی عمرکی قدراورزندگي کی قیمت پہچانتے ہوئے اپنے رب کی عبادت کثرت سے کرنی چاہیے اورموت تک خیروبھلائي کے کاموں پرہمیشگی کرنی چاہیے ۔
    اللہ سبحانہ وتعالی کا فرمان ہے :
    { اوریقین آنے تک اپنے رب کی عبادت کیجئے } الحجر ( 99 ) ۔
    مفسرین نے یقین کی تفسیر کرتےہوئے کہا ہے کہ اس سے مراد موت ہے۔
    ---------
    حاضری
     
  23. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تلوار کا زخم بدن پر لگتا ہے اور زبان کا زخم روح پر
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
    intelligent086 likes this.
  24. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبارکاتہ
    جزاک اللہ خیراً کثیر
     
  25. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ
     
  26. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    اللہ اور اُس کے رسول ﷺ سے زبانی کلامی محبت تو محض شاعری بن جاتی ہے
    لہٰذااس محبت کا کوئی شاہد ہونا بھی ضروری ہے اور وہ ہے جہاد فی سبیل اللہ.
    اگراللہ کے دین کو غالب کرنے کی جدوجہد ہے تو یہ اللہ اور اس کے رسولؐ کی محبت کا ثبوت ہے
    -------
    حاضری
     
  27. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اردو جسے کہتے ہیں تہذیب کا چشمہ ہے
    وہ شخص مہذب ہے جس کو یہ زباں آئی
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
  28. حنا شیخ 2
    Offline

    حنا شیخ 2 ممبر

    Joined:
    Oct 6, 2017
    Messages:
    1,643
    Likes Received:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم ☘
    سب خیریت سے ھیں ۔۔کچھ لوگ غائب ھیں کدھر ھیں ۔۔ لوک ڈاوں میں اتنا فاصلہ تو ٹھیک نہیں ۔۔
     
  29. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اے ایمان والو ! اللہ کے واسطے انصاف کی گواہی دینے کے لیے کھڑے ہو جاؤ ، اور کسی قوم کی دشمنی کے باعث انصاف کو ہرگز نہ چھوڑو ، انصاف کرو کہ یہی بات تقوی کے زیادہ نزدیک ہے ، اور اللہ سے ڈرتے رہو ، بے شک اللہ اس سے خبردار ہے جو کچھ تم کرتے ہو ۔ ( سورۃ المائدۃ : 8 )
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
  30. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    صاحب نصاب پر قربانی دینا واجب ہے۔ جس کے پاس ساڑھے سات تولے سونا یا ساڑھے باون تولے چاندی ہو وہ صاحب نصاب ہے۔ زکوۃ کے لیے اس مال پر سال گزرنا ضروری ہے جبکہ قربانی کے لیے یہ شرط نہیں ہے۔ اگر کسی کے پاس دس، گیارہ یا بارہ ذوالحجہ تک مذکورہ مالیت آ جائے تو قربانی دینا واجب ہے۔
    -------
    حاضری
     
    Last edited: Jul 29, 2020

Share This Page