1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by واصف حسین, Apr 13, 2011.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کتنے دن کی چھٹی آنا ہے
     
  2. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    حاضر جناب:
    انشاءاللہ ضرور ملاقات ہو گی۔
     
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چھٹی کا تو کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔ ۔ ۔ بیگم صاحبہ اور بچے پاکستان میں ہی رہنا چاہتے ہیں اور میری کوشش ہے کہ وہ لوگ وآپس آ جائیں ۔ ۔ ۔ بچوں کو ایبٹ آباد بہت پسند آیا ہے اسی لیے وہ لوگ پہلے ہی چلے گئے تھے اور اُن کے ایڈمیشن بھی وہاں ہو گئے تھے صرف بیگم صاحبہ اور عاطف میرے پاس تھے مگر اب ماں کو بھی بچوں کی یاد آرہی تھی اور وہ بھی عاطف کے علاج کے بہانے چلی گئی اس لیے اس بار مجھے کچھ ارینجمنٹ وغیرہ کرنی ہے تھوڑا وقت لگ جائے گا اس لیے اس بار کم از کم 40 سے 45 دن پاکستان رہنے کا ارادہ ہے ۔ ۔ ۔
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عید کے آٹھ دس دن بعد کا پروگرا م رکھتے ہیں
     
  5. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    اس دفعہ ایبٹ آباد اور ٹھنڈیانی کا پروگرام رکھیں
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھنڈیانی کونسی جگہ ہے؟ 8)
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ترونکا تو لگایا نا اور اسی ترونکے میں بندہ چھٹی ختم ہونے تک آپ سوکھ جاتا ہے :cry: ۔ آجکل ملک بلال صاحب بھی آئے ہوئے ہیں پاکستان۔ کوئی انکے تاثرات بھی ہم تک پہنچائے
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کی شان ۔۔ کہہ کون رہا ہے :87:
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
  11. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایبٹ آباد کے پاس ایک تفریحی مقام ہے ۔ ۔ ۔
     
    نعیم likes this.
  12. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    نتھیا گلی کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
     
    ھارون رشید likes this.
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  14. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایبٹ آباد سے صرف دو گھنٹے کی مسافت پر پے ۔ ۔ ۔ اور یہ گلیات کی ایک گلی ہے ۔ ۔ ۔ اس کے بعد ایوبیہ اتا ہے اور پھر مری ۔ ۔ ۔ میرا اصل گاؤں نتھا گلی سے بھی آگے چھانگلہ گلی کے پاس (تاج وال ) ہے ۔
     
    ھارون رشید likes this.
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ مری کے قریب ہیں
     
  16. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں ۔ ۔ ۔ آپ کہہ سکتے ہیں کہ میرا آبائی علاقہ اور گاؤں مری کے آس پاس ہے ۔ ۔ ۔ میرے تمام عزیز و اقارب اب ابیٹ آباد ، حویلیاں ، پنڈی ، اور کراچی میں مقیم ہیں ۔ ۔ ۔ نتھیا گلی کے پاس نگری گاؤں میں میرے تین چچا اور اُنکے بچے رہتے ہیں ۔ ۔ ۔ اپنے گاؤں میں اب ہمارا کوئی قریبی عزیز نہیں رہتا البتہ دادا ابو کے کزنز کی اولاد اب بھی وہاں اور قریبی علاقوں میں رہتی ہے ۔ ۔ ۔ مری کو تو اب پنجاب میں شامل کر دیا گیا ہے اور چونکہ مری کو پنجاب کا حصہ بنانا تھا اس لیے گلیات کی ایک گلی"یعنی گھوڑا گلی کو بھی پنجاب میں شامل کرنا پڑا کیونکہ پنڈی سے آتے ہوئے مری گھوڑا گلی کے بعد آتا ہے ، سنا ہے گزرے وقتوں میں مری بھی گلیات کا حصہ تھا ۔ ۔ ۔
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے اس بار بھی پروگرام ملتوی ہوجائے گ ا
     
  18. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری پیاری اردو کے چند اراکین ایسے ہیں جن کی شخصیت سے میں نہ صرف متاثر ہوں بلکہ باہمی محبت اور احترام کا رشتہ بھی ہے اگرچہ اس معاملے میں ھارون رشید سر فہرست ہیں مگر ابھی تک ہتھے نہیں چڑھ سکے البتہ ممبران کی آپس میں ملاقات کروانے اور باہمی محبت کو فروغ دینے میں بہت سرگرم ہیں اوکاڑہ کا یہ پیر فرتوت اس معاملے میں جنونی ہے ملک بلال اور زیرک سے ایک سے زائید بار مل چکا ہوں@ابو تیمور سے ایک بار ملاقات ہو چکی ہے پچھلی عید پر سیف بھائی سے بھی ملاقات ہوئی کچھ عرصہ پیشتر نعیم بھائی سے بھی ائیرپورٹ پر سرسری ملاقات ہوئی مگر تشنگی رہ گئی سب سے ذیادہ واصف حسین سے ملاقات کا اشتیاق تھا سوچتے تھے کہ یہ حسرت ہی رہے گی مگر قدرت کے کھیل نرالے ہوتے ہیں اللہ تعالیٰ بندے کی خواہش پوری کرنے کے ایسے اسباب پیدا کر دیتا ہے کہ اس کے وہم گمان میں بھی نہیں ہوتا ہوا یوں کہ کل جب دفتر سے آیا تو طبعیت کچھ بوجھل سی تھی جو رات کو بخار کی صورت میں ظاہر ہوئی صبح دفتر پیغام بھیج دیا کہ آج نہیں آ سکوں گا دوپہر کو موبائیل پر پیغام موصول ہوا کہ میں آسلام آباد میں ہوں کیا ملاقات ممکن ہے؟ نمبر نامانوس تھا تعارف کی فرمائیش پر جواب موصول ہوا کہ واصف حسین بھائی ہیں حیرت اور خوشی کی انتہا نہ رہی۔ اتفاق سے باس بھی اسی وقت ادھر کسی پارٹی سے میٹنگ کے لئے پہنچ گیا کیوں کہ میری رہائیش زیر تعمیر بلڈنگ کے بالکل ساتھ ہی ہے۔خیر انتظار کرتا رہا کہ وہ جائیں تو واصف بھائی کو ملاقات کے لئے بلاؤں مگر میٹنگ کچھ ذیادہ ہی طول پکڑ گئی اتنے میں واصف بھائی کا دوبارہ پیغام موصول ہوا وقت کی کمی کے پیش نظر میں نے ان کو کہا کہ میں منتظر ہوں اور خود گرز گاہ محبوب پر نطریں بچھا کر کھڑا ہو گیا کچھ دیر میں واصف بھائی کی گاڑی بلڈنگ کے سامنے رکی ایک دوسرے سے نظریں ملیں دونوں کے چہرے پر مسکراہٹ بکھر گئی یقین کریں ہم دونوں یوں ملے جیسے برسوں کے بچھڑے ہوئی ملتے ہیں ان کے سینے میں مچلتی ہوئی محبت خوشی اور گرمجوشی نے مجھے دیر تک الگ نہ ہونے دیا واصف بھائی بہت سادہ مزاج ہیں فوجیوں والا رعب داب نام کو نہیں پرلطف محفل رہی اس دوران ھارون بھائی اور پاکستانی55 بھائی سے وڈیو کال پر بھی بات ہوئی دونوں بہت خوش ہوئے اس دوران وقت گزرنے کا پتہ ہی نہ چلا آخر واصف بھائی نے اجازت چاہی اور یہ خوشگوار ملاقات اختتام پزیر ہویہ
    واصف بھائی کا مشکور ہوں کہ انہیں نے وقت نکال کر شرف ملاقات بخشا ان کی صحت اور بلند اقبالی کے لئے دعاگو ہوں
    اللہ ہماری پیاری اردو کے اراکین کی اس باہمی محبت اور بھائی چارے کو قائم دائم رکھے آمین
    [​IMG]
     
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک یہ محبت ہمیشہ قائم دائم رکھے ۔آمین
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شاہ جی کوئی سیر و تفریح کا معاملہ نہیں بن پایا کیا ؟
     
  21. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    اس معاملے میں کرنل صاحب نے سیاستدانوں کی روائیتی ڈپلومیسی سے کام لیا یہ ان سے ہی پوچھیں
     
  22. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    کیسے ہیں آپ سب احباب ؟ میں عید سے دو دن پہلے پاکستان پہنچ گیا تھا ۔ ۔ ۔ پہلے پہل عید کی مصروفیات رہی جس کے سبب میں آن لائن نہ ہو سکا ۔ ۔ ۔ اس کے بعد میرے سسرال میں دو عدد شادیاں تھی جو کے مجھے ہر حال میں " بھگتنی " تھیں ۔ ۔ ۔ اس لیے وہاں مصروف رہا ہوں ۔ ۔ ۔ اب جب کے کچھ فرصت ملی ہے تو برادری کے بزرگوں نے اچانک ہی " فوت " ہا جانے کا فیصلہ کر لیا ۔ ۔ ۔ پچھلے پانچ دنوں میں میرے سسرال میں چار عدد فوتگیاں ہو چکی ہیں ۔ ۔ ۔ جن میں تین بزرگ اور ایک نوجوان بچی تھی ۔ ۔ ۔ تینوں بزرگ تو قضائے الہی سے فوت ہوئے جبکہ نوجوان بچی نے مبینہ طور پر " خود کشی " کی ہے ۔ ۔ ۔ ان دنوں میں وہاں مصروف ہوں ۔ ۔ ۔ جیسے ہی کچھ فرصت ملی آپ آحباب سے رابطہ کرونگا ۔ ۔ ۔
     
    نعیم and ھارون رشید like this.
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان للہ وان الیہ راجعون۔۔اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے۔اور ان کے درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبروجمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    آصف احمد بھٹی بھائی۔ اللہ کریم آپکو اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
    اور مرحومین کی بخشش و مغفرت فرمائے۔ آمین
     
    ھارون رشید likes this.
  25. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  26. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پروگرام پایہ تکمیل کو پہنچا یا آپکی پیشین گوئی درست ثابت ہوئی ؟
     
  28. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    مارچ 2017 میں کوئی پلان ہے یا نہیں ؟؟
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کون سے شہر میں وارد ہونگے
     
  30. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    میرپور آزادکشمیر
    لیکن ملاقات کا مقام جہاں بھی رکھیں (ملتان سے اوپر اور ایبٹ آبادسے اس طرف ) بندہ پہنچ جائے گا ۔ بشرط زندگی و صحت ( دھرنا، ہڑتال اور لاک ڈاؤن کے علاوہ)
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page