1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گرمی اور لو سے بچنے کا مفید طریقہ

Discussion in 'گھر اور دسترخوان' started by عبدالمطلب, May 27, 2016.

  1. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    گرمیوں کی آمد آمد ہے اور پھلوں کے بادشاہ آم کی پیدوار بھی شروع ہوگئی ہے ، آم کے ذائقے اورپھل سے متعلق تو ہم سب واقف ہیں لیکن اس کی مدد سے بنائے نسخوں کی افادیت سے متعلق بیشتر لوگ لاعلم ہیں ۔ گھر میں یہ آسان نسخے بنائیں اور فائدہ اُٹھائیں ۔ سخت گرمی بعض اوقات سن سٹروک یعنی لولگنے کے امکانات یقینی ہوتے ہیں جو سخت تکلیف دہ ہوتاہے اور یہی سن سٹرک بعض اوقات موت کا باعث بھی بن سکتاہے ، سن سٹرک سے بچاﺅ کے لیے کچے آم کو آگ پر نرم کر نے کے بعد اس کے پانی میں تھوڑی سی چینی ملائیں اور پی لیں ،کچاآم چونکہ ہرموسم میں دستیاب نہیں ہوتاتو دیرپانسخہ بنانے کیلئے اس کا شربت بنالیں ۔جب کچے آم کی گٹھلی موٹی ہو چکی ہو حسب ضرورت لے کر بھوبھل یا گرم راکھ میں دبا دیں۔ جب آم پک کر پھول جائیں تو نچوڑ لیں، جتنا پانی نکلے اس سے دوگنا چینی ملا کر پکائیں اور شربت بن جائے تو رکھ دیں۔ سن سٹروک کی حالت میں دو دو گھنٹہ بعد پانی میں پلائیں.


    MAngos-620x330.jpg
     
    پاکستانی55 likes this.
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    زبردست
     
    عبدالمطلب likes this.
  3. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page