1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کورس میں شمولیت اختیار کریں

Discussion in 'ویب ڈیزائننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس' started by مناپہلوان, May 18, 2013.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    یہ لڑی صرف کورس میں شمولیت اختیار کرنے والوں کے لئے بنائی گئی ہے
    یعنی جو کورس میں شمولیت اختیار کرنا چاہے وہ یہاں پر آکر اپنا نام درج کرے
    اس کو ذاتی پیغام کے ذریعے کورس کے سبق کی اپ ڈیٹ مل جائیگی
    اردو میں ویب ڈیزائننگ سیکھنے کے لئے آپ کا تشریف لانا ہمارے لئے باعثِ مسرت و سبب شادمانی ہوگا
    اپنے حلقہ احباب کو بھی اس میں مدعو کریں جو ویب ڈیزائننگ سیکھنا چاہیں
    تاکہ وہ بھی شمولیت اختیار کرسکیں
     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    حاضر جناب! :dilphool:
     
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی حاضر ہوں۔
     
    مناپہلوان likes this.
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی حاضر ہوں۔
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے یاد تو کچھ رہتا نہیں لیکن چلیں شامل ہو جاتا ہوں
     
    نعیم and ملک بلال like this.
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے یاد تو کچھ رہتا نہیں لیکن چلیں شامل ہو جاتا ہوں
     
    مناپہلوان likes this.
  7. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی حاضر ہوں مگر میں ویب ڈیزائنگ کی ابجد سے بھی واقف نہیں ہوں۔
    مگر پھر بھی اپنی پوری کوشش ہوگی سبق کو یاد کرنے کی انشااللہ
     
    نعیم and مناپہلوان like this.
  8. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ آپ کو بہترین ’’حافظہ‘‘ عطافرمائے
    اس لئے ہم نے ابجد سے آغاز کیا ہے
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی کوشش کروں گا کہ میرا نکما پن کچھ دور ہوسکے
     
    ملک بلال likes this.
  10. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو تو ہم نے بالخصوص حصولِ برکت اور رہنمائی کے لئے ساتھ رکھا ہے
     
    ملک بلال likes this.
  11. نذر حافی
    Offline

    نذر حافی ممبر

    Joined:
    Jul 19, 2012
    Messages:
    403
    Likes Received:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    جی شکریہ ۔۔۔حاضر جناب
     
  12. نذر حافی
    Offline

    نذر حافی ممبر

    Joined:
    Jul 19, 2012
    Messages:
    403
    Likes Received:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    جی شکریہ ۔۔۔حاضر جناب
     
  13. لاجواب
    Offline

    لاجواب ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    301
    Likes Received:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی حاضر ہوں​
     
  14. لاجواب
    Offline

    لاجواب ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    301
    Likes Received:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی حاضر ہوں​
     
  15. لاجواب
    Offline

    لاجواب ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    301
    Likes Received:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی حاضر ہوں​
     
    مناپہلوان likes this.
  16. تیمور ملک
    Offline

    تیمور ملک ممبر

    Joined:
    May 30, 2012
    Messages:
    198
    Likes Received:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    حاضر جناب:)
     
    مناپہلوان likes this.
  17. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    لیں جناب سب کو مبارک ہو کہ کورس کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے
    ربط ملاحظہ فرمائیں
    ایچ ٹی ایم ایل (سبق اول)
    مزید اپ ڈیٹس اور کورس کے متعلق دیگر لڑیوں کو دیکھنے کے لئے نیچے دئیے گئے ذیلی فورم کے ربط

    ویب ڈیزائننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس


    ملک بلال, ھارون رشید, واصف حسین, سقراط, تیمور ملک, پاکستانی55, محبوب خان, غوری, نصراللہ, نذر حافی, لاجواب, تانیہ, سانا، احتشام محمود صدیقی ، عفت فاطمہ
     
  18. احتشام محمود صدیقی
    Offline

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    Joined:
    Apr 1, 2011
    Messages:
    4,538
    Likes Received:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی ہم بھی حاضر ہیں
     
  19. عفت فاطمہ
    Offline

    عفت فاطمہ ممبر

    Joined:
    Aug 14, 2011
    Messages:
    2,049
    Likes Received:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم :)
    میں بھی حاضر ہوں :)
     
  20. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
     
    پاکستانی55 likes this.
  21. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آجکل مصروفیت کی وجہ سے وقت نہیں دے پا رہا
    جیسے ہی موقع ملا ضرور مکمل اسباق کو یاد کرنے کی کوشش کروں گا
     
  22. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ہم آپ کے موقع اور کوشش کے انتظار میں ہیں
     
    پاکستانی55 likes this.
  23. iMughal
    Offline

    iMughal ممبر

    Joined:
    May 22, 2013
    Messages:
    1
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جناب میرا نام بھی شامل کرلیں، شکریہ
     
  24. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    iMughal جی! آپ کا نام بھی شامل کر لیا گیا ہے ۔ اب جلدی سے کلاس میں پہنچ کر اپنا سبق پڑھ لیں کیوں کہ اگلا سبق آنے والا ہے۔ :)
     
    پاکستانی55 likes this.
  25. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جی مغل بھائی آپ کا نام بھی شامل کرلیا گیا ہے
    ابھی آپ اصطلاحات اور سبقِ اول کا مطالعہ فرمالیں، مزید اپ ڈیٹس آپکو مل جائیں گی
     
  26. ذیشان حیدر
    Offline

    ذیشان حیدر ممبر

    Joined:
    Apr 6, 2009
    Messages:
    1
    Likes Received:
    3
    میرا نام بھی شامل کر لیں۔
     
  27. بابا بھلکڑ
    Offline

    بابا بھلکڑ ممبر

    Joined:
    May 23, 2013
    Messages:
    5
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    حاضری قبول ہو سوہنیو۔۔۔۔
    ویسے یہاں 55 سے اوپر والے سیکھ سکتے ہیں ناں۔۔۔۔۔۔؟
     
  28. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ان کے لیے تو بطور خاص ہے۔۔۔۔۔۔۔کہ دل کا جوان ہونا ہی اصل جوانی ہے۔۔۔۔میری ذاتی رائے تو یہی ہے۔۔۔۔باقی جو اساتذہ کرام مناسب سمجھیں۔
     
  29. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ذیشان بھائی سب سے پہلے تو ہم آپ کو فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں
    جی ذیشان بھائی آپ کا نام بھی شامل کرلیا گیا ہے
    ابھی آپ اصطلاحات اور سبقِ اول کا مطالعہ فرمالیں، مزید اپ ڈیٹس آپکو مل جائیں گی
     
  30. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی سب سے پہلے تو ہم آپ کو فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں

    بابا جی حاضری بھی قبول ہے اور آپ کو بھی کورس میں شامل کرلیا گیا ہے
    آپ بھی ابھی اصطلاحات اور سبقِ اول کا مطالعہ فرمالیں، ذاتی پیغام”ذپ“ کے ذریعے آپ کو اپ ڈیٹس بھی مل جائیں گی
    محبوب خان جی کا جواب بالکل درست ہے اور مجھے اس سے حکایاتِ سعدی کی ایک حکایت یاد آگئی
    کہ کسی شخص نے 80 سالہ بوڑھے سے پوچھا کہ آپ کی عمر کیا ہے تو بزرگ بولے کہ 4 سال، تو وہ شخص متعجب ہوا اور کہا کہ آپ تو اتنے بوڑھے ہو
    تو بزرگ کہنے لگے کہ عمر تو وہی ہوتی ہے جس میں علم حاصل کیا جائے، میں نے چونکہ تعلیم کا سلسلہ 4 سالوں سے شروع کیا ہے اس لئے میری عمر درحقیقت 4 سال ہے باقی تو سب ضائع ہے

    اور ہمیں زندگی کا کامل ضابطہ عطا فرمانے والے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا تو فرمان ہے، اطلبواالعلم من المھد الی اللحد(گود سے گور تک علم حاصل کروں)
    اس سے بیشتر چیزیں آپ خود جانتے ہوں گے، میرا مقصد تو فقط توجہ دلانا اور آپ کو خوش آمدید تھا
     
    نعیم and محبوب خان like this.
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page