1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنوارے لطیفے ۔۔۔

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by مخلص انسان, Apr 21, 2016.

  1. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    ہمیں تو آج تک ڈھول والے ہی اٹھاتے ہیں سحری میں
    پتہ نہیں وہ دن کب آئینگے جب ۔ ۔ ۔
    چوڑیوں والے ہاتھ سر پر ہاتھ پھیر کر اٹھائینگے
     
  2. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    افریقہ میں
    ایک کالے لڑکے نے ایک کالی لڑکی سے ۔ ۔ ۔
    اندحیری رات میں ، سمندر کے کنارے
    رومانٹک موڈ میں پوچھا ۔ ۔ ۔
    " جانو !! کدھر ہو نظر نہیں آرہی ۔۔۔ "
     
    نعیم and عبدالمطلب like this.
  3. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    لڑکا : ممی " لو میرج " کرنے سے گھر والے ناراض ہوتے ہیں کیا ؟
    ماں : تو ضرور کسی ڈائن کے چکر میں ہوگا اور یہ سب تجھے اسی ڈائن نے کہا ہوگا
    لڑکیاں تو بس لڑکوں کو پھنسانے میں ہی لگی رہتی ہیں جہاں اچھا لڑکا دیکھا شروع ہو گئیں .
    بیٹا تو ان سے دور ہی رہنا يہ بہت مکار اور کمینی ہوتی ہیں اور ان کا تو خاندان بھی ۔ ۔ ۔
    لڑکا : نہیں ممی ایسا کچھ نہیں ہے . وہ تو ڈیڈی بتا رہے تھے کہ آپ دونوں کی " لو میرج " ہوئی تھی !!!!!
     
    نعیم and عبدالمطلب like this.
  4. اخری انسان
    Offline

    اخری انسان ممبر

    جس نے جلد بازی میں شادی کی اس نے اپنا جیون بگاڑ لیا
    اور
    جس نے سوچ سمجھ کر شادی کی اس نے کونسا تیر مار لیا
     
  5. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    کنواروں کو ہی شادی کی جللدی هوتی ہے
     
  6. اخری انسان
    Offline

    اخری انسان ممبر

    کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے ؟
    مجھ سے یہ سوال جس مولوی صاحب نے کرنا ہے وہ شاید ابھی مدرسے میں زیر تعلیم ہیں
     
  7. چوتھا انسان
    Offline

    چوتھا انسان ممبر

    مجھ سے شادی کرو گی ؟
    نہیں !!
    کیوں نہیں ؟
    گھر والے نہیں مانیں گے
    گھر میں کون کون ہے ؟
    میرا شوہر اور چار بچے ۔ ۔ ۔
     
  8. چوتھا انسان
    Offline

    چوتھا انسان ممبر

    ⁠⁠⁠گھر والے میرے لئے رشتہ دیکھنے گئے ،
    ساتھ میں بھی تھا تو لا پرواہی سے بیٹھا چیونگم چبا رہا تھا ، لڑکی کے باپ کو یہ حرکت ناگوار گزری .
    پوچھا " یہ کیا حرکت کر رہے ہو ، کیوں چباتے ہو یہ چیونگم ؟ "
    میں نے کہا " بس جی !! تب چباتا ہوں جب سگریٹ پی بیٹھوں . "
    تو تم سگریٹ بھی پیتے ہو ؟ لڑکی کے باپ نے پوچھا .
    بس جی جب شراب پیئوں تو تب ہی سگریٹ پیتا ہوں . میں نے کہا .
    تو تم شراب بھی پیتے ہو ؟ لڑکی کے باپ نے سوال کیا .
    میں نے جواب دیا " جی ، بس اسی دن پیتا ہوں جس دن جوا ہار کر آؤں .
    لڑکی کے باپ نے پوچھا : تو تم جوا بھی کھیلتے ہو ؟
    میں نے کہا ؛ بس جی ، جب سے جیل سے آیا ہوں تب سے یہ عادت پڑی ہے .
    لڑکی کے باپ نے حیرت سے کہا ؛ تو تم جیل بھی جا چکے ہو کیا ؟
    میں نے کہا ؛ بس جی ، وہ ایک قتل ہو گیا تھا مجھ سے .
    لڑکی کے باپ نے حیرت سے پوچھا ؛ تو تم قاتل بھی ہو ، کیوں قتل کیا تھا ؟
    میں نے کہا ؛ بس جی ، ایک گھر میں رشتہ دیکھنے گئے تھے ، لڑکی کا باپ سوال بڑے پوچھتا تھا .
    لڑکی کے باپ نے ساتھ آئے دوسرے لوگوں کو دیکھتے ہوئے کہا ؛
    انگوٹھی ساتھ لائے ہو ؟؟؟؟
    رشتہ پکا کر لیتے ہیں
     
    sehar93 likes this.
  9. چوتھا انسان
    Offline

    چوتھا انسان ممبر

    لڑکیاں کہتی ہیں سب مرد ایک طرح كے ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔ میڈیکل نے بھی یہ بات ثابت کر دی
     
  10. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    لڑکا : ہم 25 بہن بھائی ہیں

    لڑکی : کیا تمہارے گھر فیملی پلاننگ والے نہیں آئے ؟

    لڑکا : آئے تھے لیکن اسکول سمجھ کر واپس چلے گئے :takar:
     
  11. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    لڑکی : آج سے ھمارا رشتہ ختم
    ہم ایک دوسرے كو سارے گفٹ واپس کرتے ہیں . .
    لڑکا : ٹھیک ہے ریچارج سے شروع کرتے ہیں .
    لڑکی : اوہ ، اب جانو سے مذاق بھی نہیں کر سکتی کیا ؟​
     
  12. چوتھا انسان
    Offline

    چوتھا انسان ممبر

    اچھی بھلی " دودھ پلائی " کی رسم چل رہی تھی ، گھر والوں نے ٹھنڈا پانی مار کر جگا دیا
     
  13. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    اور جان ، کل فون نہیں کیا ۔ ۔ ۔ کیا کر رہی تھیں ؟
    کچھ نہیں !!
    آج کا کیا پلان ہے ؟
    کچھ نہیں !!
    ابھی کیا کر رہی ہو
    کچھ نہیں !!
    کیا پہنا ہے ؟
    ککککککککک کرتا شلوار ۔ ۔ ۔
     
  14. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    میں آپ کی بیٹی سے شادی کرنا چاہتا ہوں
    تم مہینے میں کتنا کماتے ہو ؟
    جی !! 30 ہزار مہینہ
    تم کو پتا ہے ، میں اپنی بیٹی کو 25 ہزار مہینہ جیب خرچی دیتا ہوں
    جی ہاں !! وہ ملا کر ہی بتایا ہے
     
    ھارون رشید likes this.
  15. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    جب میں پاس ہوئی تھی تو میرے پاپا نے مجھے 5 ہزار کا سوٹ لے کر دیا تھا
    بس !! 5 ہزار ، جب میں فیل ہوا تھا تو میرے پاپا نے مجھے ڈیڑھ لاکھ کا رکشہ لے کر دیا تھا
     
    سعدیہ likes this.
  16. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    منے !! کیوں رو رہے ہو ؟
    پاپا نے مجھے کس ( KISS ) نہیں دی
    بیٹا آپ نے ٹیبلز نہیں سنائے ہونگے
    کام والی کو کونسے ٹیبلز آتے ہیں ؟ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
  17. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    مما ! کیا میں ہینڈسم لگتا ہوں ؟
    بیٹا ! اپنی گرل فرینڈ سے جاکر پوچھ
    میری کوئی گرل فرینڈ نہیں ہے
    تو پھر تو خود سمجھ جا
     
  18. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    پپو کے 12 بچوں میں 1 الگ دکھتا تھا
    جب اس کی بیوی مرنے والی تھی تو پپو نے پوچھا " اب تو بتادو یہ کس کا ہے ؟ "
    بیوی بولی " جی !! صرف یہی آپ کا ہے "
     
  19. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    مما ! میں کیوں نہیں نہا سکتا ؟
    نہیں بیٹا ! سمندر بہت گہرا ہے
    پر پاپا تو نہا رہے ہیں
    ان کی اور بات ہے ، ان کا بیمہ ہوچکا ہے
     
    sehar93 and ھارون رشید like this.
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اس میں کنوارا منا ہے
     
  21. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    کچھ عاشق ایسے ہوتے ہیں جو چاہتے ہیں کہ محبوب کا دیدار صبح ، دوپہر اور شام ہو
    اگر یہی ڈاکٹر بن جائیں تو دوائی بھی ہمیشہ صبح ، دوپہر اور شام کی ہی دیتے ہیں ۔ ۔ ۔
    کچھ عاشق ہوتے ہیں جن کا خیال ہوتا ہے کہ محبوب کا دیدار صبح اور شام ضرور ہونا چاہئیے ۔ اگر ایسے عاشق ڈاکٹر بن جائیں تو دوائی صبح اور شام ہی دیتے ہیں اکثر ۔ ۔ ۔
    مگر کچھ عاشق ہوتے ہیں کہ انکا کہنا ہوتا ہے کہ محبوب کا دیدار بس صبح صبح ہو جائے تو اچھا ہے سارا دن پھر ٹھیک گزر جاتا ہے
    ایسے لوگ اگر ڈاکٹر بن جائیں تو یہ لوگ دوائی ہمیشہ نہار منہ والی ہی دیتے ہیں اکثر۔ ۔ ۔
    پر کچھ ڈاکٹر ایسے ہوتے ہیں
    جو کہتے ہیں کہ یہ دوائی صرف رات کو سونے سے کچھ دیر قبل کھانی ہے
    ایسے ڈاکٹر عاشق نہیں ہوتے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ بچارے شوہر ہوتے ہیں ۔
     
  22. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    ہوائی جہاز میں ایک خاتون اپنے بچے کو بیت الخلاء میں چھوڑ کر کہہ گئی کہ پانچ منٹ میں آتی ہوں ۔ مگر بچہ دو منٹ میں ہی باہر نکل آیا اور ماں سے مخالف سمت میں چلا گیا ۔ ایک سردار جی بیت الخلاء میں گئے اور اندر سے دروازہ بند کرلیا ۔ اتنے میں بچے کی ماں واپس آئی اور آواز دیکر پوچھنے لگی ۔ " اگر ہو گیا ہو تو دھلادوں اور پینٹ پہنا دوں ؟ "
    اندر سے سردار جی نے مارے خوشی اور حیرت کے کہا ۔ " او تیری !!!!!! اسے کہتے ہیں سروس ۔ "
     
  23. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    ایک سپر سٹور پر نیا سلیز مین آیا
    سپر سٹور کا مالک اس سے ملنے گیا تو وہ ایک گاہک کو فشنگ راڈ بیچ رہا تھا
    مالک دور کھڑا ڈیلنگ دیکھنے لگا
    گاہک : " یہ راڈ کتنے کی ہے ؟ "
    سیلزمین : " سر 1200 کی "
    گاہک نے راڈ خرید لیا
    تو سیلز مین نے گاہک کے جوتے دیکھ کر کہا " سر !! اتنے مہنگے جوتے پہن کر مچھلی پکڑیں گے ۔ ۔ ۔ ۔
    ہمارے پاس سپورٹس شوز ہیں وہ لے لیجئیے "
    گاہک نے وہ بھی خرید لئیے
    پھر سیلزمین نے کہا " سر !! دھوپ ہوگی ٹوپی بھی خرید لیجئیے "
    گاہک نے وہ بھی خرید لی
    پھر سیلزمین نے کہا " سر !! کئی گھنٹے لگیں گے مچھلی پکڑتے بھوک بھی لگے گی "
    ۔ ۔ ۔ اس کو چپس بسکٹ اور کولڈ ڈرنک بھی بیچ دییے
    ٹوٹل سیل ہوئی 5000
    مالک سیلز مین سے بڑا متاثر ہوا قریب آکر بولا " بہت کمال کے سیلزمین ہو وہ فشنگ راڈ لینے آیا اور تم نے جوتے ٹوپی کولڈ ڈرنک اور چپس بسکٹ بھی بیچ دئیے "
    اس پر سیلزمین بولا ۔۔۔۔۔۔۔
    " نہیں جناب وہ تو Always کا پیکٹ لینے آیا تھا
    میں نے کہا پانچ دن گھر میں کیا کروگے
    جاؤ جا کر مچھلیاں پکڑو ۔ ۔ ۔ "
     
  24. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    کم سن نوجوان بچہ انگریزی سینما دیکھ کر گھر آیا تو ماں نے ناراض ہوکر پوچھا
    " کہیں تم نے ایسا کچھ تو نہیں دیکھا جو تمھیں نہیں دیکھنا چاہیے تھا ؟ "
    بیٹا : " ہاں !! میں نے ابا کو وہاں دیکھا "
     
  25. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    تم کتنی خوبصورت ہو
    کاش تم بھی ہوتے تو میں بھی یہ جملہ کہتی
    کوئی بات نہیں !! میری طرح تم بھی جھوٹ کا سہارا لے سکتی ہو
     
  26. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    ایک بزرگ کسی گاؤں گئے اور دیکھا کہ ایک خاتون رو رہی ہے
    اس نے رونے کی وجہ پوچھی تو خاتون نے بتایا کہ اس کی شادی کو دس سال ہوگئے ہیں مگر ابھی تک کوئی اولاد نہیں ہے
    بزرگ نے کہا تم پریشان مت ہو میں مزار پر جاکر تمھارے نام کا چراغ جلاؤنگا
    وہ بزرگ دس سال بعد اسی گاؤں میں دوبارہ آئے تو دیکھا اس خاتوں کے ارد گرد دس بچے کھیل رہے ہیں ، اس بزرگ نے پوچھا یہ بچے کون ہیں ؟
    خاتون نے جواب دیا یہ سب بچے میرے ہیں
    بزرگ نے استفسار کیا کہ تمھارا شوہر کہاں ہے ؟
    خاتون بولی وہ مزار ڈھونڈ کر چراغ بجھانے گیا ہے !!
     
  27. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﻮ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ : ﺁﭘﮑﮯ ﮔﺮﺩﮮ ﻓﯿﻞ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺑﭽﻨﮯ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﺎﻧﺲ ﻧﮩﯿﮟ ...
    ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﺳﮯ ﮔﮭﺮ ﺁﺋﯽ ﺗﻮ ﻣﺤﻠﮯ ﮐﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﮐﺎ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﺁﺋﯿﮟ ۔
    ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺑﻮﻟﯽ : ﺑﺲ ﮐﯿﺎ ﺑﺘﺎﺅﮞ ﺑﮩﻨﻮﮞ ۔۔۔ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﯾﮉﺯ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﮨﮯ ۔
    ﺟﺘﻨﯽ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﺣﺎﻝ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﺁﺋﯿﮟ ﺗﮭﯽ ۔ ﺗﻮﺑﮧ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﮭﺎﮒ ﮔﺌﯿﮟ ۔
    ﺑﯿﭩﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ " ﻣﮕﺮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺗﻮ ﮔﺮﺩﮮ ﻓﯿﻞ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻣﺎﮞ ۔ ؟
    ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﻓﺎﺗﺤﺎﻧﮧ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﯽ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ :
    " ﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻌﺪ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺍﺑﺎ ﺳﮯ ﮐﻮﻥ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ "
     
  28. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    ہائے بےبی
    ہائے جانو
    سوچا ، تم مس کر رہی ہونگی ایک کال ہی کرلوں
    مگر ابھی دس منٹ پہلے ہی تو ہم نے ایک گھنٹہ بات کی ہے
    اف ہو !! پھر تمھارا نمبر لگ گیا
     
  29. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    اس نے ہنس کر پوچھا کیا چاہتے ہو میں مسکرا کر بولا آپ کی سہیلی کا نمبر
     
  30. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    لڑکی نے اپنے منگیتر کو میسج کیا کہ
    " ہماری شادی نہیں ہوسکتی "
    لڑکے کو بہت صدمہ ہوا کچھ ہی منٹ بعد دوسرا میسیج آیا
    " سوری ! غلطی سے میسیج آپ کو چلا گیا "
    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لڑکا بے ہوش ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     

Share This Page