1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈاکٹر مُشاہد رضوی: یارسولِ خدا الغیاث الغیاث

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by نعت زندگی ہے, Oct 28, 2015.

  1. نعت زندگی ہے
    Offline

    نعت زندگی ہے ممبر

    Joined:
    Jul 9, 2015
    Messages:
    80
    Likes Received:
    71
    ملک کا جھنڈا:
    یارسولِ خدا الغیاث الغیاث

    عرض نمودہ : ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدرضوی

    یارسول خدا الغیاث الغیاث
    دور کردیں بلا الغیاث الغیاث
    ’’فوجِ غم کی برابر چڑھائی ہے‘‘
    دافعِ ابتلا الغیاث الغیاث
    نام لیواوں پر ظلم کا قہر ہے
    ظلم کردیں فنا الغیاث الغیاث
    آج دہشت کا بڑھنے لگا سلسلہ
    امن کو دیں بقا الغیاث الغیاث
    مجھ کو طَوفِ حرم کردیں آقا نصیب
    دیکھوں روضہ شہا الغیاث الغیاث
    مجھ کو نُوری کریں از پَے بوالحسین
    میرے نورالہدیٰ الغیاث الغیاث
    قلبِ ظلمت زدا کو منور کریں
    میرے بدرالدجیٰ الغیاث الغیاث
    ظلمتِ جہل کو علم کا نُور دیں
    کنزِ علم و صفا الغیاث الغیاث
    آپ آئیں ، مُشاہدؔ پڑھے نعت ہی
    قبر میں ، برملا الغیاث الغیاث
    ٭
     
    پاکستانی55 likes this.
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     

Share This Page