1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈاکٹرآصف سلوتری اور مینڈھا۔۔ یعنی چھترا

Discussion in 'متفرق ویڈیوز' started by نعیم, Apr 24, 2014.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    شاید یہ بھی غلط ٹیکے کی وجہ ہوا ہے
     
    نعیم likes this.
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    لیکن جواب میں مینڈے نے ٹیکہ بالکل ٹھیک لگایا
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ایسا ٹیکہ کے ہوش آڑ گے ان کے
     
  5. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    یہ کوئی ولائیتی مینڈھا ہے دیسی مینڈھا تو بہت عاجز و مسکین ہوتا ہے
    [​IMG]
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    @آصف حسین بھائی ۔ آپ مینڈھے کی اقسام کو چھوڑیں۔
    اپنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حال سنائیں۔:D:
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اس مینڈھے کی ہر دم خیر ہو
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  8. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    حال تو وہ سنائیں جو ممالک غرب میں یوں مچھلیاں پکڑ رہے تھے
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    مجھے تو ظالم مینڈھے کا ’’ٹارگٹ‘‘ سیٹ کرنا بہت خوب لگا ۔۔۔ :87:
     
    پاکستانی55 likes this.
  10. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    ولائتی مینڈھا ہے بنا ٹارگٹ کچھ نہیں کرے گا
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    دیکھ لیجئے ڈاکٹر صاحب کا مریض بےقابو ہو گیا تو وہ کس طرح دوڑ لگا کر چھپ جاتے ہیں اور مریض نے بہت لوگوں کی مرمت کی اور آخر میں اپنے اسسٹنٹ کی مدد سے اسے پکڑا کر باندھ دیا

     
    Last edited: May 12, 2014
    ملک بلال and نعیم like this.
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    مینڈھے نے 37ویں سیکنڈ پر توڈاکٹر @ھارون رشید پر بھی حملہ کردیا :D
     
    پاکستانی55 likes this.
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    شاید دونوں ڈاکٹر صاحبان نے اسے کوئی ہائی ڈوز کا ٹیکہ لگا دیا تھا
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ہلکا ہیلمٹ پہنا ہوا تھا انھوں نے
     
  16. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    ہاہاہاہا
    سمجھ نہیں آ رہی مینڈھے کو غصہ ہیلمٹ پر تھا یا ڈاکٹر صاحب پر۔
    یہ تو خیر ہوا سو ہوا۔
    اس کے بعد @آصف حسین بھائی نے سوچا بین بجانے سے بھینس کو رام کیا جا سکتا ہے تو شاید مینڈھے کو باجا بجا کر مست کیا جا سکتا ہو۔
    چنانچہ انہوں نے ہماری اردو سے ایک مددگار بھائی ساتھ لیا کچھ حلیہ بدلا اور کچھ طریقہ واردات بدلا اور اس عمل کے دوران مینڈھے نے ان کے ساتھ جو واردات فرمائی۔ وہ پیش خدمت ہے :)

     
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    یعنی مینڈے نے دونوں کا بینڈ باجا بجا دیا ۔
     
    غوری and ملک بلال like this.
  18. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    بلال بھائی کی مدد اور ان کا پاجامہ کا ریلنگ میں پھنسنا
     
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    مینڈے نے بینڈباجے والوں سے میدان خالی کرا ہی لیا
     
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    تاحال تو مینڈھا ہی نمبر 1 جا رہا ہے۔ :tfy:
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    مینڈھوں کی دیکھا دیکھی اب بکرے بھی ڈاکٹر آصف حسین سلوتری صاحب کی خدمت میں پہنچ گئے

     
    ملک بلال likes this.
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ڈاکٹر آصف حسین سلوتری صاحب غیر حاضر ہیں
     
  25. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    اتنی چوٹ اور ایسی ٹکر کے بعد سال دو سال کی میڈیکل بنیاد پر چھٹی تو بنتی ہے
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    بالکل صحیح فرمایا جناب :D
     
  27. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    آئندہ غیر حاضری پر پریشان نہ ہونا
     
    نعیم likes this.
  28. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    لیکن خیریت دریافت کرنے کے لئے تو یاد کیا جاسکتا ہے نا؟
     
    نعیم likes this.
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    شاید اب ڈاکٹر صاحب اس وجہ سے غیر حاضری ہیں


     
  30. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ان کتوں کو بھی شاید ڈاکٹر صاحب نے کوئی غلط انجکشن لگا دیا ہے

     
    نعیم likes this.

Share This Page