1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چلو محبت کا امتحان لیتے ہیں

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by حنا شیخ, Nov 17, 2016.

  1. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    چلو محبت کا امتحان لیتے ہیں
    کچھ دنوں کا ہم سنیاس لیتے ہیں
    نا تم کو میرا احساس ہو
    نا مجھے تیرا انتظار ہو
    ملنے کو کبھی دل تڑپے بھی
    کاموں میں الجھا لینا
    میری نشانیوں کو مٹا دینا
    پھر سوچنا ہم نےاک دوسرے
    کو چاہا ہی نہیں تھا
    میرے سامنے سے
    انجان بن کر گزر جانا
    مگر یہ سوچ لینا
    یہ بات بڑی مشکل ہے
    مجھے تم سے محبت ہے
    تمھیں کل ملنے آنا ہے
    شاعرہ " حنا شیخ
    ed883e8052c0936beef003f01d8d615a.jpg
     

Share This Page