1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پوچھتے ہیں وہ کہ غالبؔ کون ہے ۔۔۔کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا(ابراہیم مرزا جی کا تعارف)

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by ابراہیم مرزا, Nov 22, 2015.

  1. ابراہیم مرزا
    Offline

    ابراہیم مرزا ممبر

    Joined:
    Oct 22, 2015
    Messages:
    22
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    تمام احباب کی خدمت میں سلام۔

    یونہی فورم کو ایکسپلور کرتے کرتے کرتے اِس کمرے میں پہنچے کہ جسکے دروازے پہ درج تھا کہ میں کون ہوں۔ داخلے کے بعد اندازہ ہوا یہ تو خود اعلان کرو کہ مرا تعارف کیا ہے،یہ کوئی اللہ کا ولی پوچھے کہ ہاں بھئی کدھر !
    امید ہے کہ کوئی ہم سے پوچھے کہ جی محترم کچھ کہیں گے یا چپ لگ گئی ہے۔

    اب مرزا نوشہ یاد آئے ہوں تو کہے دیتا ہوں کہ کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا۔۔۔۔
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام جناب۔
    خوش آمدید
    آپکی اعلیٰ ذوقی دیکھتے ہوے یقین ہے کہ آپ ہماری اردو پر اخوبصورت اضافہ ہوں گے
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    از خود تعارف کروانے پر آپ کا بہت شکریہ اب آپ کی خدمت میں ہماری پیاری اردو کا روایتی تعارفی پرچہ حاضر خدمت ہے اس پر نظر کرم فرمائیں :p_rose123:
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     

Share This Page