1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پودینے کا قہوہ

Discussion in 'گھر اور دسترخوان' started by ھارون رشید, May 12, 2015.

  1. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔۔اچھا رواج ہے ویسے۔جو بیچارہ کھاتا ہوگا وہ شادی کا کھانا کیسے کھاتا ہوگا؟
     
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    قلفہ کھانے کے بعد آتا ہے مس
     
    دُعا likes this.
  3. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ نے اور ہارون بھائی نے اچھا براتی ہونے کا ثبوت دیا
     
    ھارون رشید and غوری like this.
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے سرجی کی عزت کا سوال تھا۔ آپ خود سمجھدار ہین۔
     
    دُعا likes this.
  5. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا۔۔پھر آپ دونوں بھائیوں کے بس کی ہی بات ہے کھانا کھانے کے بعد بھی پرات میں قلفہ کھانا۔۔واہ جی
     
  6. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اس سے پہلے آپ کے بھائی کی بھی عزت کا سوال تھا
     
    غوری likes this.
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا
    عزت کے لئے تو ہم مر مٹتے ہیں

    اب یہ مت پوچھئے گا پرات کس سائر کی تھی؟
     
  8. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہااہاہا۔۔نہیں بھائی میں نہیں پوچھتی۔۔مینوں تھوڑا تھوڑا اندازہ ۔۔۔آہو
    یہ ہارون بھائی کو کیا ہوگیا؟ پودینہ کا قہوہ پی پی کر اتنے کمزور۔۔۔۔۔۔
    ھارون رشید غوری
     
    ھارون رشید likes this.
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    همیشه کی طرح
     
    دُعا and غوری like this.
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یس ینگ اینڈ سمارٹ
     
    دُعا and غوری like this.
  12. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آف کورس
     
    دُعا likes this.
  13. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    تصویر میں تو نہ ینگ لگ رہے ہیں نہ سمارٹ۔کمزور اور تیلے پہلوان لگ رہے ہیں۔۔ہی ہی ہی ہی
     
    ھارون رشید and غوری like this.
  14. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    :eek::eek::eek:
     
  15. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی کے حسن کا جلوہ کبھی ماند نہ ہو۔
     
    دُعا likes this.
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرے حسن سے جلنا منع ہے
     
    دُعا likes this.
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آزادیِ سوچ پر پابندی لگانا بھی منع ہے ۔
     
    دُعا and ھارون رشید like this.
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سوچیں مگر منفی نہیں
     
    دُعا likes this.
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سوچیں تو سوچیں ہوتی ہیں ۔سوچیں کسی کے قابو میں نہیں ہوتیں
     
    دُعا likes this.
  20. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہااہا۔۔۔۔
    ہم تو خوش ہوتے ہیں جلتے تو نہیں۔۔۔:WRN:
    :zuban::87:
     
    پاکستانی55 likes this.
  21. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    پودینے کے قہوہ کی کھچڑی بنادی سب سے۔۔۔:nty::nty::nty:
     
    پاکستانی55 and غوری like this.
  22. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے لگتا ہے پودینے کے قہوہ کی کیچ اپ بنادی ہے جو ہرکوئی مزے لے لے کر کھارہا ہے اور مزید برآں انگلیاں بھی چاٹ رہا ہے۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا
     
    دُعا likes this.
  23. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا۔۔۔
     
    پاکستانی55 and غوری like this.

Share This Page