1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئے دوستوں‌کو ہماری اردو سے متعارف کرائیں

Discussion in 'مہمان خانہ' started by سید کامران غنی, Apr 19, 2011.

  1. سید کامران غنی
    Offline

    سید کامران غنی ممبر

    Joined:
    Sep 20, 2008
    Messages:
    45
    Likes Received:
    10
    ملک کا جھنڈا:
    دوستوں
    ہمارے بہت سارے دوست نیٹ‌تو استعمال کرتے ہیں‌لیکن اردو ویب سائیٹس، بلاگ اور اردو فارم سے واقف نہیں‌ہوتے۔ آئیے اس فارم کو مزید مقبول بنانے اور اردو دوستوں‌کو ایک دوسرے سے قریب لانے کے لیے ہم نئے دوستوں کو اردو کی اس خوبصورت سائیٹ‌سے متعارف کروائیں۔ اردو کے کمپیوٹر اور انٹرنیٹ‌کے تعلق سے ہم اپنے مسائل شئیر کریں۔ آپ اپنے فیس بک، آرکٹ‌، ٹیوٹر اور دیگر نٹورکنگ سائیٹس اور بلاگ پر اس سائیٹ‌کی لنک شئیر کریں اور نئے دوستوں‌کو اس سائیٹ‌سے متعارف کروائیں۔
     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئے دوستوں‌کو ہماری اردو سے متعارف کرائیں

    سید کامران غنی بہت اچھی تجویز پیش کی آپ نے امید ہے اس سلسلے میں سب دوست عملی سرگرمی دکھائیں گے۔
     
    ھارون رشید likes this.
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئے دوستوں‌کو ہماری اردو سے متعارف کرائیں

    کچھ دوستوں نے فیس بک پر تو آفیشل پیج بنا دیا ہے۔ اسکے ذریعے بھی کافی تشہیر کی جاسکتی ہے۔

    www.facebook.com/oururdu
     
  4. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئے دوستوں‌کو ہماری اردو سے متعارف کرائیں

    سید کامران غنی صاحب آپ کی تجویز یقینا قابل تحسین ہے ۔ اپنے بلاگ پر میں اسے شئیر کرتا ہوں ۔
     
  5. سید کامران غنی
    Offline

    سید کامران غنی ممبر

    Joined:
    Sep 20, 2008
    Messages:
    45
    Likes Received:
    10
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئے دوستوں‌کو ہماری اردو سے متعارف کرائیں

    انشاء‌اللہ، اس طرح‌ہم ایک دوسرے سے مزید قریب آ سکتے ہیں اور ہمیں‌بھی بہت کچھ سیکھنے کا موقع مل سکتا ہے۔
     
  6. ندیم ولی
    Offline

    ندیم ولی ممبر

    Joined:
    Jul 13, 2015
    Messages:
    20
    Likes Received:
    29
    ملک کا جھنڈا:
    جی ضرور
     
    ھارون رشید likes this.
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  8. ندیم ولی
    Offline

    ندیم ولی ممبر

    Joined:
    Jul 13, 2015
    Messages:
    20
    Likes Received:
    29
    ملک کا جھنڈا:
    بہ
    بہت شکریہ
     
    نجم اشرف likes this.
  9. innocenteyes
    Offline

    innocenteyes ممبر

    Joined:
    Aug 21, 2015
    Messages:
    4
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    اردو ہماری قو می زبان ہے اور ہمیں اردو سے محبت ہے
     
  10. فهیم علی
    Offline

    فهیم علی ممبر

    Joined:
    Oct 17, 2014
    Messages:
    19
    Likes Received:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب بہت بہت اچھے جا رہے ہیں۔۔۔ دعا ہے یہ ویب سائیٹ بہت کامیاب ہو
     
    ھارون رشید likes this.
  11. مرید باقر انصاری
    Offline

    مرید باقر انصاری ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2015
    Messages:
    155
    Likes Received:
    141
    ملک کا جھنڈا:
    اردو کے فروغ کےلیۓ هماری خدمات انشاءالله چوبیس گھنٹے حاضر هیں ۔۔۔۔۔۔
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    24 گھنٹے تو کم ہیں کچھ ماہ و سال کی بات کریں
     
  13. مرید باقر انصاری
    Offline

    مرید باقر انصاری ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2015
    Messages:
    155
    Likes Received:
    141
    ملک کا جھنڈا:
    تاحیات حاضر ہیں جناب ۔۔۔۔۔ :):dilphool:
     
    نعیم and ھارون رشید like this.
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زندہ آباد آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئی کہاں ہوتے ہیں آپ np
     
  15. انیسہ ظفر
    Offline

    انیسہ ظفر مہمان

    جی ضرور
     
  16. عبدالصمد بھٹی
    Offline

    عبدالصمد بھٹی ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2014
    Messages:
    15
    Likes Received:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    اس کے ساتھ اپنے اس فورم میں بھی اردو املا پر خاصی توجہ دینے کی ضرورت ہے،بہت سے ممبران اردو کو درست انداز میں لکھنا نہیں جانتے۔
     
    ھارون رشید likes this.
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گپ شپ میں تو غلطی ہوجاتی ہے مگر سیریس مضامین میں ایسا نہیں ہونا چاہئے آپ رہنمائی کرتے رہا کریں
     
  18. عبدالصمد بھٹی
    Offline

    عبدالصمد بھٹی ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2014
    Messages:
    15
    Likes Received:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جی ان شاء اللہnp
     
  19. مرید باقر انصاری
    Offline

    مرید باقر انصاری ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2015
    Messages:
    155
    Likes Received:
    141
    ملک کا جھنڈا:
    سلامت رہیں ۔۔۔۔
     
  20. فیاض بلوچ
    Offline

    فیاض بلوچ ممبر

    Joined:
    Nov 8, 2015
    Messages:
    5
    Likes Received:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    :dilphool:انشاءالله
     
  21. bilal260
    Offline

    bilal260 ممبر

    Joined:
    Mar 29, 2012
    Messages:
    182
    Likes Received:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھی نیک سے شروع کیا گیا تھریڈ ہے ۔ماشاء اللہ۔
     
  22. فیاض أحمد
    Offline

    فیاض أحمد ممبر

    Joined:
    Apr 6, 2016
    Messages:
    25
    Likes Received:
    29
    ملک کا جھنڈا:
    اس ویب پیج پہ کیسے کوئی پوسٹ کیاجائے
     
  23. فیاض أحمد
    Offline

    فیاض أحمد ممبر

    Joined:
    Apr 6, 2016
    Messages:
    25
    Likes Received:
    29
    ملک کا جھنڈا:
    پھر ہوئی شین الف میم ، خدا خیر کرے
    ہاتھ میں آگیا پھر جیم الف میم، خدا خیر کرے
    ۔۔
    مجھ کو ڈر ہے کہ محبت میں ہو نہ جاؤں کہیں
    نون الف کاف الف میم ، خدا خیر کرے
    ۔۔
    عشق کی راہ گزر میں نظر آتے ہیں مجھے
    ہر طرف دال الف میم ، خدا خیر کرے
    ۔۔
    تُو میرے واسطے سکھ چین ،میرے واسطے تُو
    الف مد آ رے الف میم، خدا خیر کرے
    ۔۔
    عین ، شین، قاف سے پالا ہے میرا جب سے پڑا
    کچھ نہیں کاف الف میم، خدا خیر کرے
    ۔۔
    ہو گا کیا تجھ سے محبت میں میرا سوچتا ہوں
    الف نون جیم الف میم، خدا خیر کرے۔۔
     
  24. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    اردو سیکھنے کا اچھا موقع ہے مجھ پٹھان کے لئے
     

Share This Page