1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

موزیلا فائر فاکس پرابلم

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by مریم سیف, Feb 9, 2015.

  1. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    میں موزیلا فائر فاکس استعمال کرتی ہیں پتا نہیں کیسے کوئی ایڈ آن انسٹال ہوگیا ہے جو اب جان ہی نہیں چھوڑ رہا ۔ بہت سارے پاس اپس خود بخود کھلتے رہیتے ہیں اور سسٹم بہت
    ہیوی ہوجاتا ہے ۔اور سے سب سے بڑی پرابلم اس کی ایڈ ہے جس میں اکثر کوئی بیہودہ تصویر آجاتی ہے
    1.jpg
    اس میں نیچے ان انسٹال پر کلک کروں تو ایک اور ونڈو کھلتی ہے اس کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے بھی ان انسٹال نہیں ہورہا ہے پلیز میری جلدی مدد کریں
    2.jpg

    ملک بلال ، واصف حسین ، ھارون رشید ، پاکستانی55 ۔ محبوب خان
     
  2. ثاقب عبید
    Offline

    ثاقب عبید ممبر

    Joined:
    Jan 7, 2015
    Messages:
    15
    Likes Received:
    29
    ملک کا جھنڈا:
    کسی غیر ضروری ایڈ۔ آن کو ڈیلیٹ کرنے کیلئے دائیں جانب سے مینو کھولیں اور اس میں سے Add-on کا انتخاب کریں

    [​IMG]

    بائیں جانب سے Extensionsمنتخب کریں گے تو فائر فوکس تمام انسٹال کئے ہوئے ایڈ آن کی لسٹ ظاہر کرے گا۔ غیر ضروری ایڈ آن کو ڈیلیٹ کرنے کیلئے Remove دبائیں۔

    [​IMG]

    اگر گوگل کو آپ کا ہوم پیج بنانا ہے تو وہیں دائیں جانب کے مینو میں جاکرOptionsپر کلک کریں

    [​IMG]

    اور نیچے کے اسکرین شاٹ میں جس باکس کو ظاہر کیا ہے اس میں www.google.com ٹائپ کریں یا کوئی بھی دوسرا پیج۔

    [​IMG]
     
  3. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    سب سے آخری حل ۔۔۔۔۔۔۔کنٹرول پینل کے فہرست میں موجود تمام غیر معروف پروگرام ہٹا دیں۔۔۔۔۔اس کے بعد موزیلا کو بھی ہٹائیں۔۔۔۔۔کمپیوٹر کو دوبارہ چلا کر ۔۔۔۔۔موزیلا کی تنصیب کریں۔۔۔۔۔امید ہے کہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔
     
  4. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یہ طریقہ قدرے کامیاب رہا ، مگر پو پ اپس کی بھر مار ابھی بھی جاری ہے
     
    محبوب خان likes this.
  5. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    موزیلا کے ٹاپ مینیو میں موجود "ٹولز" پر جائیں۔۔۔۔اس کے بعد "ایڈ آنز" پر کلک کریں۔
    تلاش کے نمودار ہونے والے خانے میں انگریزی میں "ایڈ بلاک" لکھ کر تلاش کے بٹن پر یا اینٹر کے بٹن پر کلک کریں۔
    تلاش کے بعد نمودار ہونے والے کسی پر کلک کرکے انسٹال کریں۔
    امید ہے اس سے مسئلہ حل ہوجائے گا۔
     
  6. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب خان likes this.

Share This Page