1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

منقبت اعلٰی حضرت رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

Discussion in 'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' started by شہباز حسین رضوی, Jun 29, 2013.

  1. شہباز حسین رضوی
    Offline

    شہباز حسین رضوی ممبر

    Joined:
    Apr 1, 2013
    Messages:
    839
    Likes Received:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    ala.bmp.jpg

    منقبت اعلٰی حضرت رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ
    تو نے باطل کو مٹایا اے امام احمد رضا
    دین کا ڈنکا بجایا اے امام احمد رضا
    دور باطل اور ضلالت ہند میں تھا جس گھڑی
    تو مجدد بن کے آیا اے امام احمد رضا
    تھرتھرائے کانپ اٹھے باغیان مصطفٰے
    قہر بن کے ان پہ چھایا اے امام احمد رضا
    علم کا دریا ہوا ہے موجزن تحریر میں
    جب قلم تو نے اٹھایا اے امام احمد رضا
    خلق کو وہ فیض بخشا علم سے بس کیا کہوں
    علم کا دریا بہایا اے امام احمد رضا
    اے امام اہلسنت! نائب شاہ ہدٰی!
    کیجئے ہم پر بھی سایہ اے امام احمد رضا
    فیض جاری ہی رہے گا حشر تک تیرا شہا
    کام ہے وہ کر دکھایا اے امام احمد رضا
    قبر پر ہو بارش انوار حق تیری سدا
    ہو نبی کا تجھ پہ سایہ اے امام احمد رضا
    ہے بدرگاہ خدا عطار عاجز کی دعا
    تجھ پہ ہو رحمت کا سایہ اے امام احمد رضا
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جناب
     
  3. عثمان غنی آسؔی
    Offline

    عثمان غنی آسؔی ممبر

    Joined:
    Oct 29, 2017
    Messages:
    32
    Likes Received:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ بہت عمدہ
    ماشاءاللہ بہت خوب
     
    پاکستانی55 likes this.
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیر
     

Share This Page