1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

معزرت کے ساتھ اجازت چاہتا ہوں

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by عبدالمطلب, Sep 30, 2016.

  1. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    ہماری اردو فورم پر ماشاءاللہ ہم نے بہت خوبصورت وقت گزارا ہے اللہ سب کو خوش رکھے ۔ آمین
    اب مجھے کچھ محسوس ہو رہا ہے کہ میری گفتگو میں تلخ عنصر زیادہ ہونے کی وجہ سے شاید کچھ لوگوں کے جزبات مجروح ہو رہے ہیں ان سب سے معزرت کے ساتھ ساتھ میری فورم کے ذمہ داران سے التماس ہے کہ میری رکنیّت فورم سے ختم کر دی جائے۔ میں نہیں چاہتا کہ میری وجہ سے فورم کا ماحول کشیدہ ہو۔

    آپ سب خوش رہو بھائیو!
     
    سعدیہ and نعیم like this.
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالمطلب بھائی
    ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے کہاں کی تیاریاں؟؟؟

    کوئی بات دل پہ مت لگائیے اور کوشش کیجئے آپ کیا اچھا ہے جو شیئر کرسکتے ہیں اور کیا اچھا ہے جو آپ اپنی بقیہ زندگی کو سنوارنے کے لئے سیکھ سکتے ہیں۔ انسان گرتے گرتے ہی چلنا سیکھتا ہے اور گرتے ہیں شاہ سوار ہی میدان جنگ میں۔

    ایک بار پھر درخواست ہے کہ دل کھٹا کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ اپنی اچھی اچھی لڑیوں سے فورم کی رونق کو آگے بڑھاتے رہیے۔

    بہت سی دعائیں اور پیار۔

    غوری
     
    سعدیہ and نعیم like this.
  3. صحیح انسان
    Offline

    صحیح انسان ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2016
    Messages:
    141
    Likes Received:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالمطلب likes this.
  4. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    مخلص بہادر اور صحیح انسان کی موجودگی میں دوغلے ڈرپوک اور غلط انسان کی کیا اوقات ہاہاہاہاہا
    بھائی کیسے ہو آپ اللہ آپ کو خوش رکھے
     
  5. صحیح انسان
    Offline

    صحیح انسان ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2016
    Messages:
    141
    Likes Received:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی چھپ چھپ کے دیدار ہورہے ہیں بھیا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اللہ کے فضل سے خوش تو ہم ہیں مگر آپ کی موجودگی ہماری خوشی دوبالا کردیتی ہے
    آتے جاتے رہا کریں کیونکہ ہمارے اس پیارے سے فورم کو آپ جیسے حقیقی بہادر اور اچھے انسان جو مفلس بھی ہے ۔ ۔ ۔ سوری ہمارا مطلب تھا مخلص بھی ہے ، کی اشد ضرورت ہے ۔ ۔ ۔
    سدا مسکراتے رہیں
     

Share This Page